ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں مور کا شکار کرتے ہوئے پانچ شکاری گرفتار

مور بھارت کا قومی پرندہ ہے اور مور کا شکار قانوناً جرم ہے جس طرح سے ہرن اور دیگر جنگلی چرند پرند پر پابندیاں ہیں۔ مالیگاؤں و اطراف کے جنگلات میں مور اور ہرن کی تعداد زیادہ ہے جس کی وجہ سے یہاں شکاری بھی بہت ہیں۔

مور کا شکار
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 1:07 AM IST

Updated : Oct 15, 2019, 7:46 AM IST

مالیگاؤں شہر سے بیس کلومیٹر کرجگوان گاؤں میں مور کے پانچ شکاریوں کو محکمہ جنگلات پولیس نے گرفتار کیا ہے، ان شکاریوں کے پاس ایک انڈیکا کار MH-41-B-8609 ,اسنائپر رائفل, چھری اور دیگر ہتھیاربر آمد ہوئے ہیں۔ شکاریوں کی تحویل میں دو مردہ مور بھی تھے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق پانچوں شکاریوں نے دو مور کا گرجگوان اور گالنہ قلعہ کے درمیان جنگلات میں شکار کئے تھے جس دوران مقامی گاؤں والوں نے انہیں دیکھ لیا اور پکڑ کر پولیس کو فون پر خبر دے دی۔ بعد میں پولیس نے موقعے پر آکر انہیں حراست میں لیا۔

Intro:Body:

fauzan

Conclusion:
Last Updated : Oct 15, 2019, 7:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.