ETV Bharat / state

Omicron in Maharashtra: مہاراشٹر میں اومیکرون کا پہلا کیس

author img

By

Published : Dec 5, 2021, 9:47 AM IST

مہاراشٹر میں اومیکرون کے ایک مریض کا First Case of Omicron in Maharashtra پتہ چلا ہے جو جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن سے ممبئی پہنچا ہے۔

Omicron in Maharashtra
Omicron in Maharashtra

ریاست مہاراشٹر کے کلیان میں جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن سے آنے والا 33 سالہ شخص اومیکرون مثبت پایا گیا ہے۔ جس کے بعد اسے کووڈ سینٹر میں داخل کیا گیا ہے۔

مہاراشٹر میں اومیکرون کا پہلا کیس First Case of Omicron in Maharashtra آنے کے بعد ریاست کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا کہ 'عوام کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے لیکن عوام اومیکرون سے بچنے کے لیے احتیاط ضرور کریں۔'

مہاراشٹر میں اومیکرون کا پہلا کیس

مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے Maharashtra Health Minister Rajesh Tope on Omicron نے کہا کہ 'مہاراشٹر میں اومیکرون کے ایک مریض کا پتہ چلا ہے جو کیپ ٹاؤن، دبئی اور دہلی کے راستے ممبئی پہنچا ہے، یہ شخص کلیان ڈومبریوالی میں رہتا ہے اور اس کی عمر 33 سال ہے۔ جب اس کا ٹیسٹ کیا گیا تو وہ مثبت پایا گیا۔'

انہوں نے کہا کہ 'کستوربا گاندھی ہسپتال Omicron Sample in Kasturba Gandhi Hospital میں 12 اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی پونے National Institute of Virology Pune کو 16 اومیکرون سیمپل دیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Covid Omicron Variant in India: جنوبی افریقہ سے لوٹے چار لوگ اومیکرون سے مثبت پائے گئے

رپورٹ آنے کے بعد ان لوگوں کے کنٹیکٹ ٹریسنگ بھی کی جائے گی اور جو بھی کورونا کا پروٹوکول ہوگا آگے کی کارروائی اُس حساب سے کی جائے گی۔'

وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کہا کہ 'کورونا کے نئے ویریئنٹ اومیکرون New Covid Variant Omicron سے بچنے کے لیے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.