ETV Bharat / state

Another Bus Gutted in a Fire in the Nashik ناسک میں بس میں آگ لگنے کا دوسرا واقعہ - مقامی باشندوں اور انتظامیہ نے آگ پر قابو پالیا

ناسک میں وانی جا رہی بس میں آگ لگ گئی-جس کی وجہ بس جل کر خاکستر ہو گئی ہے۔ مقامی باشندوں اور انتظامیہ نے آگ پر قابو پالیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔33 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ Another Bus Gutted in a Fire in the Nashik

ناسک ضلع میں بس میں آگ لگنے کا آج دوسرا واقعہ

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 2:02 PM IST

Updated : Oct 8, 2022, 2:30 PM IST

مہاراشٹر کے ناسک ضلع میں ایک اور بس میں آگ لگ گئی۔ ناسک میں وانی جا رہی بس میں آگ لگ گئی-جس کی وجہ بس جل کر خاکستر ہو گئی ہے۔ مقامی باشندوں اور انتظامیہ نے آگ پر قابو پالیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔33 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ Another Bus Gutted in a Fire in the Nashik

ناسک میں بس میں آگ لگنے کا دوسرا واقعہ

قبل ازیں آج صبح ناسک شہر میں ایک نجی مسافر بس میں آگ لگ گئی تھی۔ یہ واقعہ ناسک اورنگ آباد روڈ پر واقع ہوٹل چلی چوک میں آج علی الصبح پیش آیا۔ 10 سے زائد مسافر جگہ پر ہی جل کر ہلاک ہو گئے۔ اس میں بچے بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ آج صبح 4:20 بجے پیش آیا۔ Fire on a bus Going to Vani in Nashik

یہ بھی پڑھیں: Bus Burnt in Nashik ناسک میں بس جلنے کے سبب 10 سے زائد مسافر ہلاک

Last Updated : Oct 8, 2022, 2:30 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.