ETV Bharat / state

ممبئی: جوگیشوری علاقے میں بھیانک آتشزدگی - اردو نیوز ممبئی

مہاراشٹر کے صنعتی شہر کے جوگیشوری علاقے میں آگ لگ گئی۔ میٹرو اسٹیشن کے نیچے چل رہے کا م کی جگہ پر اچانک آگ لگ گئی۔ حالانکہ فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔

fire broke out metro 3 tunnel at santacruz electronic export processing zone
ممبئی: جوگیشوری علاقے میں بھیانک آتشزدگی
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 6:53 PM IST

ممبئی کے اندھیری علاقے میں لگاتار آتشزدگی نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ آتشزدگی کے واقعات کے حوالے سے ممبئی کی میئر نے محکمہ فائر بریگیڈ کے افسران کی خوب سرزنش کی تھی۔

دیکھیں ویڈیو

وہیں، اب ممبئی کے جوگیشوری علاقے میں میٹرو اسٹیشن کے نیچے چل رہے کام کی جگہ پر اچانک آگ لگ گئی۔ آتشزدگی کے سبب دونوں طرف کا راستہ بند ہو گیا۔

مزید پڑھیں:

پردھان منتری اجولا گیس یوجنا، دھوئیں سے نجات کا وعدہ دھواں بن کر اُڑ گیا

ذرائع کے مطابق فی الحال فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.