ETV Bharat / state

ممبئی: گھاٹکوپر میں بھیانک آتشزدگی

author img

By

Published : Dec 27, 2019, 7:11 PM IST

Updated : Dec 27, 2019, 11:30 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے گھاٹکوپر علاقے میں واقع کیمیکل فیکٹری میں بھیانک آگ لگ گئی۔

گھاٹکوپر میں بھیانک آتشزدگی
گھاٹکوپر میں بھیانک آتشزدگی

ممبئی کے ساکی ناکہ علاقے میں ایک تھنر کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں 30 سے 35 گودام جل کر خاکستر ہونے کی اطلاع ہے۔

گھاٹکوپر کی کیمیکل فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی، ویڈیو

ساکی ناکہ کے خیرانی روڈ کے قریب آشاپورا کمپاؤنڈ میں دوپہر میں پانچ بجے اچانک آگ لگ گئی۔

آگ لگنے کے بعد دس فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے واقعہ پر پہنچی۔

آگ لگنے کے بعد احیتاط کے طور پر بجلی کنکشن کاٹ دیا گیا جس کی وجہ سے علاقے میں اندھیرا چھا گیا اور لوگ سڑکوں پر جمع ہو گئے۔

اس کمپاؤنڈ میں وائر، بھنگار، گونی، پلاسٹک، فرنیچر، کیمیکل وغیرہ کے گودام ہیں۔

آگ کی وجہ سے گھاٹکوپر، وکھرولی، ساکی ناکہ کے علاقے میں فضاؤں میں دھواں دھواں ہو گیا۔

آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

Intro:सकिनाका आग परिसरातील सर्व वीज बंद केल्याने मोठा अंधार पसरलेला आहे या ठिकाणी मोठ्या प्रमाणात जमाव रस्त्यावर आलेला आहे अग्निशमन दलाच्या गाड्या घटनास्थळी पोहोचलेल्या आहेत मात्र रासायनिक व लाकडाच्या मोठ्या प्रमाणामुळे आज वाढतच आहे या आगीचे लोळ घाटकोपर, विक्रोळी, सकिनाका परिसरात पसरले असून Body:मुंबईच्या साकीनाका परिसरातील खैरानी रोड जवळील आशापुरा कंपाउंड मधील एका रासायनिक कंपनीला भीषण आग लागली आहे , सुमारे 5 वाजता ही आग लागली , आग लागल्या नंतर अग्निशमन दलाच्या 10 गाड्या घटना स्थळी पोहचल्या आहेत , आगीवर नियंत्रण मिळवण्यासाठी अग्निशमन दल प्रयत्न करीत आहे , मात्र आग रासायनिक कंपनीला लागली असल्याने नियंत्रण मिळवणं कठीण झाले आहे तर लांब पर्यंत धुराचे लोळ पसरले आहेत, Conclusion:
Last Updated : Dec 27, 2019, 11:30 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.