ETV Bharat / state

سائزنگ میں زبردست آتشزدگی

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 7:59 PM IST

ممبئی کے پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں اچانک ایک سائزنگ میں آگ لگنے سے وہاں پر موجود تیار و خام مال سمیت دیگر اشیا جل کر خاکستر ہوگئی جبکہ کئی گھنٹے جدوجہد کے بعد فائر بریگیڈ عملے نے آگ پر قابو پالیا۔

Fire breaks out at powerloom unit in Bhiwandi
سائزنگ میں زبردست آتشزدگی

اطلاعات کے مطابق بھیونڈی شہر کے کھوکھا کمپاؤنڈ علاقے میں سپر سائزنگ نامی کمپنی میں اچانک آگ لگ گئی اور کچھ ہی دیر میں پوری کمپنی کو اپنی زد میں لے لیا۔ یارن ہونے کے سبب آگ تیزی پھیل گئی اور پوری کمپنی آگ کے شعلوں میں تبدیل ہوگئی۔

سائزنگ میں زبردست آتشزدگی

آتشزدگی حادثہ میں پاورلوم میں استعمال ہونے والی تیار یارن کی بیم اور بیم تیار کرنے کے لئے رکھا خام مال اور کیمیکل اس آتشزدگی میں خاکستر ہوگیا۔

جمعہ کو چھٹی ہونے کے سبب کوئی مزدور موجود نہیں تھا اسی لئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Intro:بھیونڈی : سائزنگ کمپنی میں زبردست آتشزدگی Body:بھیونڈی : سائزنگ کمپنی میں زبردست آتشزدگی

ممبئی کے پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں اچانک ایک سائزنگ میں آگ لگنے سے کمپنی میں رکھا تیار اور خام مال سمیت کمپنی مشینری خاکستر ہوگئی ہے. کئی گھنٹے جدوجہد کے بعد فائر بریگیڈ عملے میں آگ پر قابو پایا.

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھیونڈی شہر کے کھوکھا کمپاؤنڈ علاقے میں سپر سائزنگ نامی کمپنی میں اچانک آگ لگ گئی اور کچھ ہی دیر میں پوری کمپنی کو اپنی زد میں لے لیا یارن ہونے کے سبب آگ تیزی پھیل گئی اور پوری کمپنی آگ کے شعلوں میں تبدیل ہوگئی.

اس آتشزدگی کے پاورلوم میں استعمال ہونے والی تیار یارن کی بیم اور بیم تیار کرنے کے لئے رکھا خام مال اور کیمیکل
اس آتشزدگی میں خاکستر ہوگیا.
جمعہ کو چھٹی ہونے کے سبب کوئی مزدور موجود نہیں تھا ورنہ جانی نقصان ہوسکتا تھا. آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی شہر پولیس اور فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں اور عملے نے گھنٹوں مشقت کر آگ پر قابو پایا. فلحال اس آگ لگنے کے وجوہات کا سراغ نہیں لگ سکا ہے. پولیس باریک بینی سے تحقیقات کررہی ہے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Conclusion:بھیونڈی : سائزنگ کمپنی میں زبردست آتشزدگی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.