آئی این ایس وشاکھا پٹنم نامی اس جہاز کی مرمت کا کام کیا جارہا تھا اور ویلڈنگ کے دوران ایک چھوٹی سے چنگاری کی وجہ سے آگ لگ گئی جس میں ایک شخص جھلس گیا۔
زخمی شخص کو فوری طور پر شہر کے جے جے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
ممبئی فائر بریگیڈ عملے کی بر وقت کارروائی کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔