ETV Bharat / state

'مشکل حالات کے باوجود اپنے حقوق کی لڑائی ضروری ہے' - مہاراشٹر

موجود حالات تو بڑے مشکل ہیں لیکن اپنے حقوق کی لڑائی بھی ضروری ہے یہ باتیں معروف اداکار سشانت سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفگتو کے دوران کہی۔

اداکار سشانت سنگھ  کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفگتو
اداکار سشانت سنگھ کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفگتو
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 8:50 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:17 PM IST

سشانت سنگھ نے ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع حج ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے موجوده حالات بہتر نہیں لیکن ایسے حالات میں ہمیں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا انتہائی ضروری ہے۔

اداکار سشانت سنگھ کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفگتو، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'ہماری سوسائٹی میں عوام کا تال میل ہونا بہت ضروری ہے اور اسی کی کی مدد سے ہم اپنے بنیادی حقوق کی لڑائی لڑ سکتے ہیں۔

Intro:موجود حالات تو بڑے مشکل ہیں لیکن جنگ بھی ضروری ہے یہ بتا ششانت سنگھ نے ای ٹی نوی بھارت سے اس وقت کہی جب وہ ملک میں موجود حالات کو لےکر ممبئی کے حج ہاؤس میں عوام سے تبادلہء خیال کیا ششانت نے کہا کہ ملک کے موجوده حالات بہتر نہیں لیکن ایسے حالات میں ہمیں ان سب کو آگاہ کرنا ضروری ہے ہماری سوسائٹی میں عوام کا تال میل ہونا بہت ضروری ہے۔۔انہیں ساری بتاؤں کو لےکر ششانت سنگھ سے ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری میں خاص بات چیت کی
Body:۔۔Conclusion:۔۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.