ETV Bharat / state

PFI Affiliated Person Arrested in Aurangabad پی ایف آئی کے پرویز کی گرفتاری پر والد کا ردعمل - پی ایف آئی کے 20 ارکان کو حراست میں لیا گیا

مہاراشٹرمیں پی ایف آئی کے 20 ارکان کو حراست میں لیا گیا اورنگ آباد اے ٹی ایس نے اورنگ آباد سے پی ایف آئی کے پانچ ارکان اور ناندیڑ سے پانچ ارکان کو حراست میں لیا ہے اور دیگر مقامات سے پی ایف آئی کے 10 ارکان کو حراست میں لیا گیا ہے۔

پی ایف آئی کے پرویز کی گرفتاری پر والد مزمل کا ردعمل

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 3:55 PM IST

اورنگ آباد: اورنگ آباد اے ٹی ایس نے پی ایف آئی کے ایک رکن کو صبح 4 بجے اپنی تحویل میں لیا ہے۔ پرویز کے والد کا کہنا ہے کہ صبح 4 بجے اے ٹی ایس اور مقامی پولیس کے 15 لوگ ان کے گھر آئے اور انہیں پرویز کے گھر لے گئے۔ Reaction to the Arrest of Parvez of PFI

پی ایف آئی کے پرویز کی گرفتاری پر والد مزمل کا ردعمل

اس کے بعد پرویز کو پولیس کے پاس لے جایا گیا اورنگ آباد کے جنسی پولیس اسٹیشن لے جایا گیا اور وہاں پر پرویز کے والد کو پولیس کی جانب سے ایک نوٹس بھی دی گئی۔ PFI Affiliated Person arrested in Aurangabad

جانکاری کے مطابق مہاراشٹر میں پی ایف آئی کے 20 ارکان کو حراست میں لیا گیا اورنگ آباد اے ٹی ایس نے اورنگ آباد سے پی ایف آئی کے پانچ ارکان اور ناندیڑ سے پانچ ارکان کو حراست میں لیا ہے۔ اور دیگر مقامات سے پی ایف آئی کے 10 ارکان کو حراست میں لیا گیا ہے۔

اورنگ آباد کے ہمارے نمائندے اسرار چشتی نے پرویز کے والد مزمل شیخ سے بات چیت کی۔ پرویز پی ایف آئی کے کارکن تھے اور انھیں اے ٹی ایس نے اپنی گرفت میں لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: NIA Raids ملک کی کئی ریاستوں میں پی ایف آئی کے خلاف کارروائی، متعدد رہنما گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.