ETV Bharat / state

اورنگ آباد: کسان تنظیموں نے بھی بھارت بند میں حصہ لیا

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کسان تنظیموں نے بھارت بند میں حصہ لیا۔ اورنگ آباد کے ضلع کلکٹر آفس پر سی پی ایم کے کارکنان نے کسان بل کے خلاف احتجاج کیا، اور مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

farmers protest against farm bill in aurangabad
کسان تنظیموں نے بھی بھارت بند میں حصہ لیا
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 5:44 PM IST

زراعت قوانین کے خلاف 'بھارت بند' کے تحت اورنگ آباد میں بھی سی پی ایم اور دیگر تنظیموں نے بھی ضلع کلکٹر آفس کے روبرو احتجاج کیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر زرعی بل کی منظوری کو کسان مخالف فیصلہ قرار دیا گیا اور مودی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی۔

مزید پڑھیں:

کسانوں کا احتجاج: پنجاب میں 26 ٹرینوں کی خدمات معطل

اس موقع پر سی پی ایم کے لیڈر کثیر تعداد میں موجود تھے۔ سی پی ایم لیڈر ایڈوکیٹ ابھئے ٹکسال نے حکومت کو انتباہ کیا کہ کسان مخالف بل کو فوری واپس نہیں لیا گیا، تو ملک گیر سطح پر اس کے خلاف تحریک چلائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.