ETV Bharat / state

'حالات کا رونا رونے کے بجائے حلات کو بدنا ہوگا' - اس کا افتتاح مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کیا۔

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ نہ صرف کسانوں کو قرض سے نجات دلانا چاہتے ہیں بلکہ کسانوں کی پریشانیوں کو بھی دور کرنا چاہتے ہیں۔

'حالات کا رونا رونے کے بجائے حلات کو بدنا ہوگا'
'حالات کا رونا رونے کے بجائے حلات کو بدنا ہوگا'
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 9:36 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں مراٹھا ایسوسی ایشن اسمال اسکیل انڈسٹری اینڈ ایگریکلچر کی جانب سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے، اس کا افتتاح مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے اسٹالوں پر جاکر کر ان کا جائزہ لیا اور پروگرام سے خطاب بھی کیا۔

'حالات کا رونا رونے کے بجائے حلات کو بدنا ہوگا'

وزیراعلی نے کہا کہ وہ نہ صرف کسانوں کو قرض سے نجات دلانا چاہتے ہیں بلکہ کسانوں کی پریشانیوں کو بھی دور کرنا چاہتے ہیں۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے ملک میں مندی، بے روزگاری اور مختلف مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حالات کا رونا رونے سے کام نہیں چلے گا بلکہ ہمت اور حکمت سے حالات کو بدلنا ہوگا۔ وزیر اعلیٰ نے کسانوں اور صنعت کو ایک دوسرے سے مربوط کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

Intro:ڈسٹرکٹ اورنگ آباد میں مراٹھا ایسوسی ایشن اسمال اسکیل انڈسٹری اینڈ ایگریکلچر کی جانب سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے اس کا افتتاح مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کیا اس موقع وزیراعلیٰ نے اسٹالوں پر جاکر کر ان کا جائزہ لیا اور پروگرام سے خطاب بھی کیا یا اس موقع پر ادھوٹھاکرے نے کہا کہ وہ نہ صرف کسانوں کو قرض سے نجات دلانا چاہتے ہیں بلکہ کسانوں کی پریشانیوں کو دور کرنا بھی ان کا مقصد ہے رپورٹBody:وی او اول
پہلے خشک سالی اور اس کے بعد بے موسم کی بارش نے مراٹھواڑہ کے کسانوں کی کمر توڑ دی تھی ریاست کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے صنعتی نماءیش میں کسانوں کے آنسو پونچھنے کی کوشش کی اور کہا کہ ریاست کے کسانوں کو قرض سے نجات کے ساتھ ان کی پریشانیوں کو بھی دور کیا جائے گا
بائیٹ... ادھو ٹھاکرے.... وزیر اعلیٰ مہاراشٹر
وی او دوم
اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے ملک میں مندی بے روزگاری اور مختلف مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حالات کا رونا رونے سے کام نہیں چلے گا بلکہ ہمت اور حکمت سے حالات کو بدلنا ہوگا وزیر اعلیٰ نے کسانوں اور صنعت کو ایک دوسرے سے مربوط کرنے کا بھی مشورہ دیا
بایٹ.... ادھو ٹھاکرے.... وزیر اعلی مہاراشٹرConclusion:وی او فائنل
ریاست کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کے لیے ہونہار لوگوں کو آگے آنے اور ایل ای ڈی لائٹ کسانوں تک پہنچانے پر زور دیا ادھو ٹھاکرے کے مطابق ہم اگر اپنی صلاحیتوں کو پہنچان لے تو میڈ ان انڈیا کا نعرہ پوری دنیا میں گونج سکتا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.