ETV Bharat / state

Sheikh Rashid Criticises Coporation سابق میئرشیخ رشید کی کارپوریشن اور پولیس انتظامیہ پرسخت تنقید

مالیگاوں کے سابق میئر شیخ رشید نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کارپوریشن اورپولیس انتظامیہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاکہ عدم توجہی کے سبب غیرقانونی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔اس کے لئے پولیس اور کارپوریشن انتظامیہ ذمہ دار ہے۔ Sheikh Rashid Criticises Coporation

سابق میئرشیخ رشید کی کارپوریشن اور پولیس انتظامیہ پرسخت تنقید

author img

By

Published : Sep 15, 2022, 5:09 PM IST

مہاراشٹر کے مالیگاؤں کے ہزار کھولی میں واقع دفتر میں سابق میئر شیخ رشید کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔شیخ رشید نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شہر میں جاری غیر قانونی کاروبار سرگرمیوں کو لے کر کارپوریشن انتظامیہ پر سخت تنقید کی۔Sheikh Rashid Criticises Coporation

سابق میئر شیخ رشید نے پولیس انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ آج پورے شہر میں غیر قانونی کاروبار اور شرپسندوں کی سرگرمیاں عروج پر ہے۔نشہ آور اشیاء کا استعمال میں تشویشناک طور ہر اضافہ ہواہے۔ محکمہ پولیس کے چند افسران کے بدعنوانیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا۔مہاراشٹر کی نئی حکومت کوبدعنوان افسران کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ۔

ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے میونسپل کمشنر پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کمشنر کو دادا کو کئی لوگوں کی حمایت حاصل ہے ۔اسی وجہ سے وہ اپنے کاموں پر توجہ نہیں دیتے ہیں۔مختلف مسائل پر ان کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی گئی لیکن ان پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑا۔

یہ بھی پڑھیں:Nana Patole On Maha Govt اقتدار کے نشے میں کھلے عام دھمکیاں دینے والے ایم پی و ایم ایل اے پر لگام لگائی جائے

انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ حالیہ دنوں طبی محکمہ میں کارپوریشن نے عارضی طور پر 68 ملازمین کی بھرتی کی ہے جبکہ اس کیلئے ایجنسی نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے کمشنر کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پر کمشنر کے خلاف عوامی تحریک چلائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.