ETV Bharat / state

مالیگاؤں : سماجی کارکنان کا استقبال - ex corporator rizwan khan news today

ضلع ناسک کے شہر مالیگاؤں میں سابق کارپورٹر رضوان خان کی جانب سے سماجی کارکن کا استقبال کیا گیا۔

ex corporator rizwan khan welcomed social workers in Malegaon
سماجی کارکنان کا استقبال
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 4:02 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے معروف شہر مالیگاؤں میں واقع وارڈ نمبر 7 کے پروفیسر رضوان خان نے گزشتہ شب شہید عبدالحمید روڈ مسجد یارسول اللہ کے سامنے واقع گارڈن میں ایک اسقبالیہ پروگرام منعقد کیا۔

اس استقبالیہ تقریب میں شہر کے سماجی کارکن کا استقبال کیا گیا۔

سماجی کارکنان کا استقبال

مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی کو 'اُپ ودھان سمیتی' کی نامزدگی، شان ھند کو متحدہ محاذ کی جانب اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر اور یوسف الیاس کو صنعتی و سماجی معاملات پر نماٸندگی کرنے پر، شفیق اینٹی کرپشن کو دواخانے میں خدمات انجام دینے اور پانی میں ڈوبنے والوں کو بچانے یا انکی لاش کو نکالنے والے شکیل تیراک کو انکی بے پناہ خدمات کے اعتراف کے لیۓ ان کا استقبال کیا گیا۔

اس پروگرام میں وارڈ نمبر 6 اور 7 کے علاوہ اطراف کے افراد کثیر تعداد میں موجود تھے۔

پروفیسر رضوان خان نے سماجی کارکنان کا تعارف و ان کی خدمات کو بیان کرتے ہوۓ کہا کہ اچھے کام کرنےوالوں کی پذیرائی ہونی چاہیۓ۔

انھوں نے مزید کہا کہ تاکہ ان سماجی کارکنان کی حوصلہ افزائی ہو سکے اور دوسرے نوجوانوں میں بھی کام کرنے کا جذبہ پیدا ہو سکے۔

مزید پڑھیں:دوست کی سالگرہ میں تلوار بازی کرنا پڑا مہنگا

پروفیسر رضوان خان کے علاوہ دیگر مہمانان نے بھی مجمع سے خطاب کیا اور اپنے اپنے تاثرات بیان کیے۔

اس موقع پر مفتی محمد اسمعیل قاسمی، الحاج یونس عیسی، ڈاکٹر خالد پرویز ، مستقیم ڈگنیٹی، شان ھند، عبدالباقی (راشن والے)، سید سلیم (ٹرالی والے)، عتیق (لوکھنڈ والا) ، مشتاق احمد (راشن والا) آمین کارپوریٹر ، عیدی امین، حنیف حمد، سہیل عبدالکریم، ایڈوکیٹ بورسے، شکیل تیراک، شفیق اینٹی کرپشن، منصور کارپوریٹر، اور اظہر حسین اشرفی وغیرہ موجود تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.