ETV Bharat / state

انجینئرنگ کے طلبا کی شاندار ایجاد، اب شراب پی کر گاڑی چلانا ہوگا نَا ممکن - شراب پی کر گاڑی

ممبئی شہر کے معروف صابو صدیق کالج میں شعبہ انجینئرنگ سے وابستہ چند طلبا نے انتہائی شاندار و منفرد پروجیکٹ پر کام کیا ہے، جس سے اب کوئی بھی شخص شراب پی کر گاڑی نہیں چلا سکے گا۔

انجینئرنگ کے طلبا کی شاندار ایجاد، اب شراب پی کر گاڑی چلانا ہوگا نَا ممکن

author img

By

Published : May 26, 2021, 10:53 PM IST

اس پروجیکٹ ٹیم کا حصہ رہے اور میکانیکل انجینئرنگ کے طالب علم مشقف عالم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ گذشتہ برس انہیں سڑک حادثات پر ریسرچ کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔

تب انہوں نے سرکاری ویب سائٹ پر سنہ 2017 کے ریکارڈ کے مطابق پایا کہ ڈرنک اینڈ ڈرائیور کے سبب سب سے زیادہ کیسز آتے ہیں۔ ان میں مہاراشٹر کا نمبر پانچواں ہے۔

اس کے پیش نظر ان کی ٹیم نے سوچا کہ شراب پی کر گاڑی چلانے کے سبب پیش آرہے کیسز پر روک لگانے کے لیے اس پروجیکٹ پر کام کرنا چاہیے تاکہ سڑک حادثات میں کمی آ سکے۔

انجینئرنگ کے طلبا کی شاندار ایجاد، اب شراب پی کر گاڑی چلانا ہوگا نَا ممکن

مشفق عالم اور ان کے ساتھیوں نے سال بھر اس پروجیکٹ کو ڈیزائن کرنے کے ساتھ ساتھ اس میں مزید بہتری لانے کی کوشش کی۔ ان کے ٹیچر ڈاکٹر نلیش جن کی نگرانی میں یہ پروجیکٹ بنایا جارہا ہے، وہ اس وبا کے ایام میں بھی انہیں گائیڈ کرتے رہے۔

اس ٹیم میں چار لوگ مشفق عالم، آفتاب شیخ، اسعد فراز صدیقی اور مشتاق شیخ شامل رہے۔ اس پروجیکٹ کا نام ہے 'اکلوحل ڈٹیکٹر کی اگنیشن لاک ود جی ایس ایم ماڈل' ہے۔ جس کی لاگت کچھ 12 ہزار کے قریب ہے۔

اسعد فراز صدیقی
اسعد فراز صدیقی
آفتاب شیخ
آفتاب شیخ
مشفق عالم
مشفق عالم
انجینئرنگ کے طلبا کی شاندار ایجاد
انجینئرنگ کے طلبا کی شاندار ایجاد
ڈاکٹر نلیش
ڈاکٹر نلیش
مشتاق شیخ
مشتاق شیخ

جی ایس ایم ماڈل کی خاص بات یہ ہے کہ اگر کوئی شرابی کار چلانے کی کوشش کرتا ہے تو الکوحل سینسر اسے ڈٹیکٹ کرکے مائکرو کنٹرولر پر بھیجتا ہے اور یہ آگے جی ایس ایم تک پہنچتا ہے اور اگر گاڑی مالک نے، جس نام اور نمبر سے گاڑی رجسٹر کروائی گئی ہے، اس کا نام اور نمبر سیدھا آر ٹی او چلا جائے گا۔

اس کے علاوہ اس مشین میں ایک ایل سی ڈی ڈسپلے بھی نصب کیا گیا ہے، جس کے ذریعے گاڑی میں بیٹھے شرابی کو یہ میسیج جائے گا کہ وہ گاڑی سے اتر جائے یا پھر وارننگ کے طور پر میسیج جائے گا کہ گاڑی میں الکوحل کا تناسب زیادہ ہے۔

اس گیجٹ کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ صرف شراب میں موجود الکوحل کو ہی ڈٹیکٹ کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.