ETV Bharat / state

مہاراشٹر: روہینی کھڈسے کو کامیاب کرنے کی اپیل - بیٹی کو کامیاب کرنے کی اپیل

بی جے پی کے سینیئر رہنما ایکناتھ کھڈسے کے بجائے پارٹی نے ان کی بیٹی روہینی کھڈسے کو ٹکٹ دیا ہے۔

روہینی کھڈسے کو کامیاب کرنے کی اپیل
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 7:14 PM IST

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے کئی سینیئر رہنماؤں کو ٹکٹ نہیں دیا ہے۔ ایکناتھ کھڈسے کی جگہ بی جے پی نے ان کی بیٹی روہینی کھڈسے کو انتخابی میدان میں اتارا ہے۔

ایکناتھ کھڈسے نے بیٹی کو کامیاب کرنے کی اپیل کی ہے۔

کھڈسے نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 'پارٹی نے سوچے سمجھے فیصلہ کیا ہے۔ گذشتہ 40 برسوں سے میں پارٹی کے لیے ایمانداری سے کام کررہا ہوں۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'پارٹی نے نئے لوگوں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی لیے ہمیں روہینی کے لیے کام کرنا چاہیے۔'

Intro:Body:

fgsg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.