تالوں کے لیے علی گڑھ مشہور ہے اور آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ یہ انوکھا تالہ بھی علی گڑھ کا ہی بنا ہوا ہے۔ جس کو دیکھتے ہی قدیم زمانے کا تصور آپ کے ذہن میں آنے لگتا ہے۔
کاروباری ایشاق نے کہا کہ، 'انہوں نے اسے سوشل سائٹس پر پوسٹ کیا ہے اور وہ اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں۔' انہوں نے بتایا کہ، 'جیسے ہی سوشل سائٹس پر انہوں نے پوسٹ کیا۔ اینٹک سامانوں کے شوقین لوگوں نے انہیں فون کرنا شروع کر دیا۔'
مزید پڑھیں:
مساجد کھولنے کے لیے وزیر داخلہ انل دیشمکھ سے ملاقات
ایشاق بھائی کہتے ہیں کہ، 'یہ تالے 40 برس قدیم ہیں اور آج بھی پوری طرح سے کام کر رہے ہیں۔ یہ تالے سامان کی حفاظت سے زیادہ لوگوں کے شوق کو مد نظر رکھ کر اسے بنایا گیا ہے۔'