ETV Bharat / state

ED Send Second Summon to Sanjay Raut: ای ڈی نے سنجے راؤت کو دوسرا سمن جاری کیا - maha news

شیوسینا رہنما سنجے راؤت کو ای ڈی نے پترا چال لینڈ اسکیم کیس کے سلسلے میں یکم جولائی کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔ سنجے راؤت کو ای ڈی کا یہ دوسرا سمن ہے۔

Sanjay Raut summoned by ED on July
ای ڈی نے سنجے راوت کو دوسرا سمن جاری کیا
author img

By

Published : Jun 28, 2022, 3:27 PM IST

ممبئی: سنجے راؤت کو آج ای ڈی نے پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا تھا، لیکن سنجے راؤت کے وکیل نے ای ڈی دفتر جاکر وقت مانگا۔ ای ڈی نے کچھ دستاویزات کی درخواست کی تھی لیکن اتنے کم وقت میں دستاویزات لانا ممکن نہیں تھا۔ اس لیے انہوں نے ای ڈی سے 14 دن کا وقت طلب کیا تھا۔ وہیں ای ڈی نے انہیں دستاویزات لانے کے لیے 14 دن کا ٹائم تو دے دیا ہے۔ تاہم انہیں دیگر پوچھ گچھ کے لیے یکم جولائی کو دفتر میں موجود رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔

  • Enforcement Directorate (ED) sends a second summon to Shiv Sena leader Sanjay Raut, asking him to appear before them on 1st July in connection with the Patra Chawl land scam case.

    (File photo) pic.twitter.com/oMCnaeRRRE

    — ANI (@ANI) June 28, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: ED Summons Sanjay Raut: سنجے راؤت کو ای ڈی کا سمن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.