ETV Bharat / state

ED Raids in Nagpur ای ڈی نے ناگپور میں سات کاروباری اداروں پر چھاپے مارے - ناگپور میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپے

مہاراشٹر کے ناگپور میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے کچھ دفتروں سمیت سات کاروباری اداروں پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چھاپے مارے۔ ED Raids in Nagpur

ای ڈی نے ناگپور میں سات کاروباری اداروں پر چھاپے مارے

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 9:37 AM IST

ناگپور: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو مہاراشٹر کے ناگپور میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس کے کچھ دفتروں سمیت سات کاروباری اداروں پر چھاپے مارے۔ ذرائع کے مطابق یہ چھاپہ ممبئی میں درج ایک جرم کے سلسلے میں مارا گیا تھا۔ ای ڈی کی چھاپہ مار ٹیم میں ممبئی اور ناگپور کے افسران بھی شامل تھے۔ Enforcement Directorate Raids in Nagpur

ان کا کہنا تھا کہ مرکزی وفاقی ادارے نے صبح تلاشی شروع کی اور ابھی تک جاری ہے۔ چھاپے کے دوران کچھ اہم دستاویزات اور ڈیجیٹل آلات بھی برآمد ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Enforcement Directorate رکن اسمبلی مانک بھٹا چاریہ کی اہلیہ اور بیٹے سے ای ڈی پوچھ تاچھ کرے گی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.