ETV Bharat / state

سرجیکل اسٹرائیک کا اثر لوک سبھا انتخابات پر پڑ سکتا ہے؟ - سرجیکل اسٹرائیک کا اثر لوک سبھا انتخابات پر پڑ سکتا ہے

بھارتی الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پلوامہ میں شدت پسندانہ حملے اور بھارتی فضائیہ کے سرجیکل اسٹرائیک کے بعد سے ملک کی حالات پر نظر رکھ رہا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 9:26 AM IST

یہ سوال پوچھے جانے پر کہ کیا فضائی حملے کے بعد آئندہ لوک سبھا انتخابات پر اس کا اثر پڑے گا؟ آی سی آئی کے کمشنر اشوک لواسا نے کہا کہ وہ اپنے فرائض انجام دینے کے لیے آئینی طور پر پابند ہیں۔

جہاں تک حالات کی بات ہے تو الیکشن کمیشن پلوامہ حملے کے بعد ملک کے حالات پر باریکی سے نظر رکھے ہوئے ہے اور بھارتی آئین کے تحت فرائض انجام دینے میں مصروف ہیں۔

اشوک لواسا نے ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک سیاسی پارٹی نے ریاست میں فرضی ووٹرز کا مسئلہ اٹھایا ہے۔ ہم اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں اور مناسب کارروائی کریں گے۔ یہ مسئلہ 15 دنوں میں حل کریں گے۔

Intro:Body:

neelu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.