ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں زلزلے جھٹکے - مہاراشٹر

مہاراشٹر کے ضلع پالگھر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریختر اسکیل کر 3 درج کی گئی۔

مہاراشٹر میں زلزلے جھٹکے
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 12:14 PM IST

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکوں سے کسی بھی طرح کے جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقامی تحصیلدار کو گاؤں کا دورہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے کہ کہیں کسی طرح کا نقصان ہوا ہو تو اس کی رپورٹ تیار کی جائے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پالگھر میں زلزلے کے دو مرتبہ جھٹکے محسوس کئے گئے، محکمہ کے مطابق پہلا جھٹکا ایک بجکر تین منٹ پر ریختر اسکیل پر 3.8 شدت کا محسوس کیا گیا جبکہ دوسرا جھٹکا ایک بجکر 15 منٹ پر 3.6 شدت کا محسوس کیا گیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بھی ضلع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

Intro:पालघर जिल्ह्य़ातील तलासरी -डहाणू परीसरात भुकंपाचे सञ सुरूच
भयाने नागरीक घराबाहेर
4.8 रिस्टर स्केलचा धक्का
पालघर (वाडा) - संतोष पाटील

पालघर जिल्ह्यातील भूकंपाचे धक्के संपता संपत नाहीयेत, डहाणू तलासरी परिसरात बुधवारी मध्यरात्री 1 वाजून 3 मिनिटांनी जोरदार भूकंपाचा धक्का बसला. आयएमडी च्या नोंदीनुसार 4.8 रिस्टर स्केल नोंदविण्यात आली आहे.

डहाणू, तलासरी, बोर्डी, कासा, दापचरी, वेवजी ते पालघरसह गुजरात राज्यातील वलसाड पर्यंत जोरदार धक्के बसल्याने पाऊस सुरू असतानाही या परिसरातील सर्व नागरिक घरा बाहेर पडले. तर काहींनी रात्र घराबाहेर रस्त्यावर जागून काढले.

1: 02 मिनिटांनी, 1: 06 मिनीटांनी, तर 1: 12 मिनीटांनी जोरदार धक्के बसले

भूकंपाचे धक्के इतकी तीव्र असल्याने नागरिक भीतीच्या छाये खाली आहेत
बुधवारी रात्री 9.49 वाजता 2.4 रिस्टर स्केल, 12.33 वाजता 2.2 रिस्टर स्केल, 12.36 ला 1.9 रिस्टर स्केल, 1.03 वाजता 4.8 रिस्टर स्केल, 1.12 वाजता 2.9 रिस्टर स्केल, 1.15 वाजता 3.6 रिस्टर स्केल, 1.18 वाजता 2.8 रिस्टर स्केल असे एकूण एक तासात सात भूकंपाचे धक्के बसल्याचे नोंद झाले आहे.

ह्यातील 1 : 03 वाजता सर्वाधिक 4.8 रिस्टर स्केल क्षमतेचा भूकंपाचा धक्का असल्याची नोंद झाली आहे.Body:OkConclusion:Ok
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.