ETV Bharat / state

ممبئی: شراب پی کر گاڑی چلانے والے 35 افراد گرفتار - نئے سال کا جشن

ایڈیشنل کمشنر آف پولیس محکمہ ٹریفک پروین پڑول نے بتلایا کہ جمعہ کی صبح چھ بجے تک ٹریفک پولیس نے 35 ایسے افراد کے خلاف کارروائی کی جو دو پہیہ اور چار پہیوں والی گاڑیاں شراب پی کر چلا رہے تھے۔

ممبئی میں شراب پی کر گاڑی چلانے والے35 افراد گرفتار

author img

By

Published : Jan 1, 2021, 2:26 PM IST

ممبئی پولیس کے محکمہ ٹریفک نے گزشتہ رات نئے سال کے استقبال کے موقع پر شرا ب پی کر گاڑی چلانے والے 35 افراد کے خلاف کارراوئی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لیا ہے۔

کورونا وباء کی وجہ سے ریاست کی مختلف میونسپل حدود میں جاری نائٹ کرفیو اور رات گیارہ بجے کے بعد بیشتر پابندیوں کے بعد اس سال یہ تعداد محض 35 تک ہی رہی جبکہ گزشتہ برس محکمہ ٹریفک نے کل 778 شرابی ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی تھی۔

ایڈیشنل کمشنر آف پولیس محکمہ ٹریفک پروین پڑول نے بتلایا کہ جمعہ کی صبح چھ بجے تک ٹریفک پولیس نے 35 ایسے افراد کے خلاف کارروائی کی جو دو پہیہ اور چار پہیوں والی گاڑیاں شراب پی کر چلا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:گجرات انتخابات میں ایم آئی ایم اپنی قوت دکھائے گی: امتیاز جلیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.