ETV Bharat / state

Drugs Peddlers Video Viral منشیات کی خرید وفروخت کا ویڈیو وائرل - ریاست مہاراشٹر کے ممبئی کے باندرہ

ممبئی پولیس ان دنوں منشیات کو لیکر کارروائیاں کر رہی ہے لیکن علاقائی سطح پر منشیات کہ کاروبار اپنے عروج پر ہے۔ ایک ویڈیو ان دنوں وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو ممبئی کے باندرہ علاقے کی ہے۔

منشیات کی خریوفروخت کا ویڈیو وائرل
منشیات کی خریوفروخت کا ویڈیو وائرل
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 18, 2023, 6:44 PM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ممبئی کے باندرہ علاقے میں منشیات کو لیکر منشیات کے عادی افراد لائن میں کھڑے ہوکر منشیات خرید رہے ہیں۔ حالانکہ اس دوران پولیس بھی آتی ہے لیکن کچھ ہی لمحوں کے بعد پولیس وہاں سے چلی جاتی ہے۔ منشیات فروشی کی ویڈیو جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس انتظامیہ حرکت میں آئی۔

بندرہ میں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ہم نے اس بارے میں مقامی پولیس تھانے سے بات کی۔ اُنہوں میں وائرل ویڈیو کو لیکر منشیات فروش کے خلاف کارروائی کی ہے۔

ممبئی پولیس ان دنوں منشیات کو لیکر کارروائیاں کر رہی ہے لیکن علاقائی سطح پر منشیات کہ کاروبار اپنے عروج پر ہے۔ ایک ویڈیو ان دنوں وائرل ہو رہی ہے۔ یہ ویڈیو ممبئی کے باندرہ علاقے کی ہے ۔ جہاں منشیات کے لیے لائن لگا کر نشہ کے عادی افراد منشیات خرید رہے ہیں۔ باندرہ کے سینئیر پولیس انسپکٹر سنجے مراٹھے نے کہا کہ ہم نے اس وائرل ویڈیو کی بنیاد پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Maharashtra State Waqf Board وقف اراضی کی جگہ تعمیر کثیر منزلہ عمارت معاملے میں سابق سی ای او سمیت انتیس افراد کو مجرمانه نوٹس

حالانکہ منشیات فروشوں کے خلاف ممبئی اینٹی نارکوٹیک سیل کی مسلسل کارروائیاں ہوتی رہتی ہیں۔جنوری سے لیکر اگست تک ممبئی اینٹی سیل نے 29 کروڑ کی مالیت کی منشیات ضبط کی ہے ۔جبکہ منشیات کے 72 معاملے درج کیے گئے ہیں اور ان معاملوں میں 149 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.