ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں پانی کی قلت

author img

By

Published : Aug 6, 2019, 11:46 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے پُھلمبری تحصیل کے درجنوں گاؤں میں پینے کے پانی کی زبردست قلت محسوس کی جار ہی ہے۔جس علاقے کی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اورنگ آباد میں پانی کی قلت

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے پُھلمبری تحصیل کے درجنوں گاؤں میں پینے کے پانی کی زبردست قلت محسوس کی جار ہی ہے۔جس علاقے کی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اورنگ آباد میں پانی کی قلت

علاقے کی پریشان حال عوام نے اورنگ آباد کے ایس ڈی ایم دفتر کے باہر مظاہرہ کیا اور فوری طور پر پانی فراہم کرانے کا مطالبہ کیا۔

اس مظاہرے میں 50 سے زائد گاؤں کے لوگ شریک ہوئے۔

گذشتہ ایک مہینے سے ان علاقوں میں ٹینکر ندارد ہونے سے پینے کے پانی کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔

یہ عجیب اتفاق ہے کہ ریاست مہاراشٹر میں برابر بارش ہورہی ہےتاہم وہیں مراٹھواڑہ کے علاقے کو خشک سالی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اورنگ آباد ضلع کے پُھلمبری تحصیل کے پچاس دیہاتوں میں ٹینکروں کے ذریعے پینے کا پانی فراہم کیا جاتا تھا ۔

گذشتہ ایک ماہ سے یہ سلسلہ روک دیا گیا ہے ۔

اس سے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں بارش ناکافی ہونے کی وجہ سے وہ ٹینکروں پر ہی انحصار کررہے تھے لیکن ضلع کلکٹر کی من مانی کی وجہ سے انھیں پینے کے پانی سے محروم ہونا پڑا۔

ناکافی بارش کی وجہ سے نہ صرف کسان بلکہ عام آدمی بھی پریشان ہیں۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جلد سے جلد پانی ٹینکر سپلائی کے معاملے میں ہورہی بدعنونی کی تحقیق کی جائے ۔
مظاہرین کی اکثریت خواتین پر مشتمل تھی۔

مظاہرین میں سے ایک شخص نے ایک سرپنچ نے خود سوزی کی بھی کوشش کی، جسے بعد میں منا لیا گیا۔

Intro:پُھلمبری تحصیل کے درجنوں گاؤں پینے کے پانی کو محتاج ہیں ، ایسے پچاس سے زائد دیہاتوں کے لوگوں نے  اورنگ آباد کے ایس ڈی ایم آفس میں سرکاری افسران کا گھیراؤ کیا اور فوری گاؤں میں ٹینکروں کے ذریعے پینے کا پانی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا یہ دھرنا دن بھر جاری رہا ۔ دیہاتیوں کا کہنا ہیکہ پچھلے ایک مہینے سے پچاس دیہاتوں میں ٹینکر ندارد ہیں جس سے پینے کے پانی کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے ۔
Body:وی او اول 
 ایک طرف پورے مہاراشٹر میں بارش ہورہی ہے لیکن مراٹھواڑہ کو ابھی بھی خشک سالی سے نجات نہیں مل پائی ہے ،اورنگ آباد ضلع کے پُھلمبری  تحصیل کے پچاس دیہاتوں میں ٹینکروں کے ذریعے پینے کا پانی فراہم کیا جاتا تھا  لیکن پچھلے ایک مہینے سے  یہ سلسلہ روک دیا گیا جبکہ مقامی لوگوں کا کہنا ہیکہ بارش ناکافی ہونے کی وجہ سے وہ  ٹینکروں پر ہی انحصار کررہے تھے لیکن ضلع کلکٹر کی من مانی کی وجہ سے انھیں پینے کے پانی سے محروم ہونا پڑا۔ مشتعل دیہاتیوں نے ایس ڈی ایم آفس   کا گھیراؤ کرکے فوری پچاس ٹینکر دیہاتوں میں پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔
کلیان کالے ۔۔۔۔
سابق ایم ایل سی ، اورنگ آباد

 وی او دوم 
 اورنگ آباد ضلع کے سینکڑوں دیہاتوں میں صورتحال انتہائی مایوس کن ہے ناکافی بارش کی وجہ سے نہ صرف کسان بلکہ عام آدمی بھی پریشان ہیں ، احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ ہیکہ  ٹینکر سپلائی کے معاملے میں ہورہی  دھاندلیوں کی جانچ ہونی چاہیئے ،  مظاہرین نے ضلع کلکٹر  کو فوری معطل کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔
کلیان کالے ۔۔۔۔
سابق ایم ایل سی ، اورنگ آبادConclusion:پھلمبری کے مختلف دیہاتوں سے اورنگ آباد پہنچے مظاہرین میں اکثریت خواتین کی تھی، یہ دن بھر احتجاج  کرتے رہے ، لیکن انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہوا،ضلع انتظامیہ کی بے حسی کو دیکھتے ہوئے ایک سرپنچ نے خود سوزی کا انتباہ دیدیا لیکن بعد میں اسے منالیا گیا ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.