ETV Bharat / state

اورنگ آباد: ڈاکٹرز کا دو روزہ دھرنا

author img

By

Published : Nov 4, 2020, 8:06 PM IST

مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد کے گھاٹی دواخانے میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر تعینات ڈاکٹرس ملازمت کو مستقل کرنے کے مطالبے پر دھرنا دیا۔

ڈاکٹرز کا دو روزہ دھرنا
ڈاکٹرز کا دو روزہ دھرنا

دھرنا دینے والے ڈاکٹرس برسوں سے گھاٹی دواخانہ میں طبی خدمات انجام دیں رہے ہیں لیکن انہیں ابھی تک مستقل ملازمت نہیں دی گئی ہے۔

ان ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گھاٹی ہسپتال کے درجہ چہارم کے ملازمین کو ڈاکٹروں سے زیادہ تنخواہ دی جای ہے لیکن انہیں ابھی تک مستقل ملازمت سے محروم رکھا گیا ہے۔

ڈاکٹرز کا دو روزہ دھرنا
ڈاکٹرز کا دو روزہ دھرنا

گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرس کالج کے احاطے میں دو روزہ دھرنا دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ برسوں سے طبی خدمات انجام دینے کے باوجود انھیں مستقل نہیں کیا جارہا ہے اور نہ ہی ساتویں پے کمیشن کی سفارشات کے تحت تنخواہ دی جارہی ہے۔

ڈاکٹرز کا دو روزہ دھرنا
ڈاکٹرز کا دو روزہ دھرنا

انہوں نے کہا کہ ان کی ملازمت فوری مستقل کی جائے اور ساتویں پے کمیشن کے لحاظ سے انھیں تنخواہ دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.