ETV Bharat / state

Dilip Kumar: دلیپ کمار کی طبیعت مستحکم: ڈاکٹر جلیل پارکر - ای ٹی وی بھارت ستارہ

ڈاکٹر جلیل پارکر Dr Jalil Parkar نے کہا کہ اتوار سے ہندوجا hinduja hospital کے نان کووڈ 19 non covid اسپتال میں سینے میں انفیکشن کا علاج treatment جاری ہے۔ ان کی بدھ کو طبی جانچ کی جائے گی اور پھر تین چار دنوں میں رخصت ممکن ہے۔

Dilip Kumar
دلیپ کمار
author img

By

Published : Jun 9, 2021, 11:10 AM IST

بزرگ فلم اداکار دلیپ کمار Dilip Kumar کی نگرانی کر رہے ڈاکٹر جلیل پارکر Dr Jalil Parkar نے کہا کہ اداکار کی حالت مستحکم health stable ہے اور انہیں تین چار دنوں میں ڈسچارج کر دیے جانے کا امکان ہے۔

ڈاکٹر جلیل پارکر نے کہا کہ اتوار سے ہندوجا hinduja کے نان کووڈ 19 non covid اسپتال میں سینے میں انفیکشن کا علاج جاری ہے۔ ان کی بدھ کو طبی جانچ کی جائے گی اور پھر تین چار دنوں میں رخصت ممکن ہے۔ اسپتال میں مسلسل علاج کے نتیجے میں ان کی حالت بہتر ہوئی اور عمل تنفس میں بہتری کے بعد آکسیجن oxygen ہٹا دیا گیا ہے۔

دلیپ کمار کی عیادت کے لیے سیاسی، فلمی اور سماجی شخصیات کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ہدایت کار مدھر بھنڈارکر madhur bhandarkar نے اسپتال پہنچ کر عیادت کی۔ اس سے قبل این سی پی کے سربراہ شردپوار بھی اتوار کو اسپتال گئے تھے اور کئی شخصیات نے سائرہ بانو saira banu سے ملاقات کی جنہوں نے گزشتہ روز دلیپ کمار اور خود کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جس میں دلیپ صاحب کو کوہ نور قرار دیا اور ان کے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے صحت مندی کے لیے دعا کی درخواست کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.