ETV Bharat / state

دھولیہ: نومنتخب رکن اسمبلی کا جمیعت العلماء کی جانب سے استقبال - malegaon

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں ایم آئی ایم کے ٹکٹ پر دھولیہ شہر حلقہ اسمبلی سے منتخب ہونے والے ڈاکٹر فاروق شاہ کو جمیعت العلماء دھولیہ کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا۔

دھولیہ: نومنتخب رکن اسمبلی کا جمیعت العلماء کی جانب سے استقبال
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 11:49 PM IST

شہر دھولیہ حلقہ اسمبلی سے مجلس اتحاد المسلمین کے نو منتخب رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق انور شاہ جمعیت العلماء (دھولیہ) کی دعوت پر مدرسہ فلاح دارین پہنچے جہاں ان کا استقبال جمعیت العلماء دھولیہ کے صدر مفتی سید محمد قاسم جیلانی کے ہاتھوں کیا گیا۔

اس موقع پر دھولیہ جمعیت العلماءکے جنرل سکریٹری عبدالاحد اسعدی کے ہمراہ رضوان الدین سر، اسماعیل شاد سر، حاجی انیس ملا، جمیل احمد روح الامین، ایڈوکیٹ ندیم انصاری، عالمگیر خان، شمش الضحی ٹیلر، شاہد شاہ سر، ڈاکٹر عمران، راشد انصاری و اراکین جمعیت العلماء (دھولیہ) کے ساتھ مجلس اتحاد المسلمین کے ضلعی یوا صدر وسیم اکرم انصاری اور مدرسہ فلاح دارین کے جملہ اراکین و اساتذہ موجود تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.