ETV Bharat / state

امبیڈکر جینتی پر حکومت کی گائڈ لائنس پر عمل کرنے کی اپیل

مہاراشٹر کے سماجی انصاف کے وزیر دھننجے منڈے نے بھارت رتن ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی 130 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اسے سادے ڈھنگ سے منانے کی اپیل کی ہے۔

author img

By

Published : Apr 11, 2021, 2:37 PM IST

Dhananjay Munde appealed to Ambedkar Jainti to implement the government's guidelines
امبیڈکر جینتی پر حکومت کی گائڈ لائنس پر عمل درآمد کرنے کی اپیل

دھننجے منڈے نے جاری ایک بیان میں کہا کہ حکومت کی سطح پر جینتی کو روایتی ڈھنگ سے منایا جائے گا۔ انہوں نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر بابا صاحب کی جینتی بغیر کسی بھیڑ بھاڑ کے منانے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر کی جینتی ایک لطف اور جشن کا لمحہ ہے۔ آئیے! ہم سبھی اس دن کو ڈاکٹر امبیڈکر کے افکار کے احترام میں ڈسپلن پر عمل درآمد کرتے ہوئے منائیں۔

وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی موجودگی میں ہوئی ریاستی سطحی میٹنگ میں جینتی کوآرڈینر کمیٹی نے 14 اپریل کو کورونا وائرس کے معیار پر عمل درآمد کرتے ہوئے پروگرام منعقد کیے جانے کا فیصلہ کیا۔

چَتیابھومی میموریل اور ڈاکٹر امبیڈکر کی رہائش گاہ پر ان کی جینتی منائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ چَیتیابھومی میں ڈاکٹر امبیڈکر کے میموریل اور ڈاکٹر امبیڈکر کی رہائش گاہ پر ان کی جینتی منائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ چَتیا بھومی میں ڈاکٹر امبیڈکر میموریل واقع سے پروگرام کا براہ راست پروگرام نشر کیا جائے گا۔

ریاستی وزیر دھننجے منڈے ڈاکٹر امبیڈکر کے ماننے والوں سے ریاستی حکومت کے کورونا ضابطوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے جینتی منانے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.