ETV Bharat / state

Fadnavis Meets Governor in Mumbai: دیویندر فڑنویس کی گورنر سے ملاقات، فلور ٹیسٹ کا مطالبہ - مہاراشٹر میں سیاسی بحران جاری

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی و بی جے پی رہنما دیویندر فڑنویس نے ریاست میں جاری بحران کے دوران گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کی اور ایوان میں فلور ٹیسٹ کا مطالبہ کیا۔ Devendra Fadnavis Arrives at Raj Bhavan to Meet Governor in Mumbai

Fadnavis Meets Governor in Mumbai
دیویندر فڑنویس کی گورنر سے ملاقات
author img

By

Published : Jun 28, 2022, 10:35 PM IST

Updated : Jun 28, 2022, 11:01 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر میں سیاسی بحران جاری ہے۔ اسی دوران بی جے پی رہنما و سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس آج دہلی بھی گئے تھے، جہاں انہوں نے وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔ دہلی سے واپس آنے کے بعد دیویندر فڑنویس اب مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کے لیے راج بھون پہنچے اور ایوان اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کا مطالبہ کیا۔

  • We've given a letter to Mahrashtra Gov & told him that the 39 Shiv Sena MLAs are saying that they don't want to be with NCP,Cong govt; it shows MVA govt has lost the majority. We've requested Gov to direct CM to immediately prove his majority through Floor test: Devendra Fadnavis pic.twitter.com/AfeRr9HjVI

    — ANI (@ANI) June 28, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

گورنر سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دیویندر فڑنویس نے کہا کہ ہم نے مہاراشٹر کے گورنر کو ایک لیٹر دیا ہے جس میں کہا ہے کہ شیوسینا کے 39 باغی اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ ہم این سی پی اور کانگریس کے ساتھ اتحاد میں نہیں رہیں گے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہا وکاس اگھاڑی حکومت کے پاس اکثریت نہیں ہے، اسی لیے ہماری درخواست ہے کہ وزیر اعلی کو ہدایت دی جائے کہ وہ فوری طور پر فلور ٹیسٹ کے ذریعے اپنی اکثریت ثابت کریں۔

یہ بھی پڑھیں: Eknath Shinde to Return to Mumbai: ہم جلد ہی ممبئی واپس جائیں گے: ایکناتھ شندے

Last Updated : Jun 28, 2022, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.