ETV Bharat / state

وقف رکن پر داؤد سے مراسم کا فڑنویس کا الزام، رکنیت جوں کا توں برقرار - بی جے پی کے رہنما اور نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڈنوس

ایک برس قبل موجودہ وزیر داخلہ دیویندر فڈنویس جب اپوزیشن لیڈر تھے تب اُنہوں نے مہاراشٹر میں ایک پین ڈرائیو لیکر سنسنی خیز انکشاف کیا تھا۔ فڈنویس نے ایک ویڈیو کلپ ایوان اسمبلی میں داخل کی اور یہ مطالبہ کیا کہ اس کی جانچ ہو۔ سب سے پہلے وہ آڈیو کلپ سنتے ہیں۔

وقف رکن پر داؤد سے مراسم کا فڈنویس کا الزام,رکنیت جوں کا توں برقرار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 28, 2023, 6:58 PM IST

وقف رکن پر داؤد سے مراسم کا فڈنویس کا الزام,رکنیت جوں کا توں برقرار

ممبئی: ریاست مہاراشٹر میں ان دنوں بی جے پی کے رہنما اور نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڈنوس اور وقف بورڈ کے رکن مدثر لامبے کو لے کر سیاست گرم ہے۔ ایک سال قبل جب ریاست میں مہا وکاس اگاڑی کی حکومت تھی اس وقت دیویندر فڈنوس نے وقف بورڈ کے رکن مدثر لامبے پر داود کے ساتھ تعلقات کا الزام لگایا تھا۔

حکومت بدل گئی اور بی جے پی شندے حکومت نے ریاست میں اپنی حکومت قائم کی لیکن لامبے آج بھی وقف بورڈ کے رکن ہیں حالانکہ حال ہی میں سپریم کورٹ کے ذریعے وقف کی 183 املاک کو لیکر مہارشٹر وقف بورڈ کونظر ثانی کرنے کے لیے کہا گیا لیکن اس بارے میں بھی وقف رکن مدثر لامبے نے پہلے سے ہی یہ ماحول بنایا تھا کہ اب اس املاک کا کچھ نہیں ہوسکتا۔

یہ بھی پڑھیں:چیریٹیبل ٹرسٹ کی پشت پناہی میں کوئی بھی ادارہ اپنے آپ کو وقف سے الگ نہیں کر سکتا، عبد الستار

ہم نے لامبے سمیت کئی ذمیدران سے اس بارے میں بات چیت کی۔ وزیر اوقاف عبدل ستار نے یہ واضح کے دیا ہے کہ حکومت کسی کی بھی ہو ہم وقف کی املاک پر غیر قانونی طریقے سے قابض ہونے والوں سے سختی سے نپٹیں گے۔

مہارشٹر وقف بورڈ میں کئی ارکین موجود ہیں لیکن وقف کے تحفظ کے لیے بنائی گئی تنظیمیں مسلسل انکی مخالفت کر رہی ہیں۔۔کیونکہ جو رکن خود کے مراسم داؤد ابراہیم سے ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں تو ایسے میں یہ سوال اٹھنا لازمی ہے کہ وہ بھلا وقف کی املاک کی حفاظت کیسے کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.