ETV Bharat / state

بھیما كورے گاؤں کیس این آئی اے کورٹ میں منتقل کرنے پر فیصلہ محفوظ - مہاراشٹر

مہاراشٹر حکومت کی طرف سے اعتراض ظاہر کرنے کے بعد ریاست کی ایک عدالت نے بھیما كورے گاؤں تشدد کے کیس کو قومی جانچ ایجنسی کی عدالت میں منتقل کرنے پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔

بھیما كورے گاؤں کیس کو این آئی اے عدالت میں منتقل کرنے پر فیصلہ محفوظ

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 1:45 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:32 PM IST

ایڈیشنل سیشن جج ایس آر نواندر 14 فروری کو اس تعلق سے اپنا فیصلہ سنائیں گے۔

غور طلب ہے کہ این آئی اے نے پہلے 29 جنوری کو یہاں سیشن عدالت میں ایک عرضی دائر کرکے اس معاملے کو ایجنسی کی ممبئی عدالت میں منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
ریاستی حکومت نے عدالت کے سامنے ایک عرضی دائر کی تھی جس میں اس نے عدالت کے تمام ریکارڈ کو منتقل کرنے پر اعتراض کیا، اس میں کہا گیا ہے کہ این آئی اے کی تحقیقاتی مشینری نے کیس کی منتقلی کے لیے کوئی قانونی اور مناسب وجہ نہیں بتائی ہے۔

یہ بھی کہا گیا ہے کہ این آئی اے ایکٹ کی دفعہ 22 (2) ریاستی حکومت کو کسی ایک یا تمام اعمال کے تحت جرم کی سماعت کے لیے ایک یا زیادہ خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا حق دیتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایک جنوری 2018 کو بھیما كورے گاؤں کے جشن کا 200 ویں سالگرہ کے موقع پر تشدد بھڑک اٹھا تھا جس میں ایک شخص کی جان چلی گئی تھی جبکہ متعددافراد زخمی ہوگئے تھے۔

Intro:Body:

id 

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.