ETV Bharat / state

ممبئی: ویٹ لاس کی دوا کے استعمال سے خاتون کی موت - ایک 22 سالہ جم ٹرینر خاتون

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے تھانے میں رہائش پذیر ایک 22 سالہ خاتون جم ٹرینر کو اسکے زیرو فیگر کی خواہش اس کی موت کی وجہ بن گئی۔ اس سے قبل ممبرا کے ایک نوجوان کی بھی موت ہوچکی ہے۔

ممبئی: ویٹ لاس کی دوا کے استعمال سے خاتون کی موت
ممبئی: ویٹ لاس کی دوا کے استعمال سے خاتون کی موت
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 8:20 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:31 AM IST

تھانے شہر میں گزشتہ 15 دنوں میں یہ دوسرا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ تھانے شہر کے کھوپٹ علاقے میں رہائش پذیر میگھنا دیو گٹکر نامی 22 سالہ خاتون جو پیشہ سے جم ٹرینر تھیں۔ وہ وزن کم کرنے کے لیے آن لائن دستیاب آیورویدک دوا کو استعمال کیا کرتی تھیں۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ یہ دوا جم کا ایک ٹرینر میگھنا کو باڈی سلیم رکھنے کے لیے فراہم کرتا تھا جسکے استعمال سے اسکی موت ہوگئی ہے۔

ممبئی: ویٹ لاس کی دوا کے استعمال سے خاتون کی موت
ممبئی: ویٹ لاس کی دوا کے استعمال سے خاتون کی موت

حادثے والے دن چند گھنٹوں قبل اس نے اس ویٹ لاس کی دوا استعمال کیا تھا اور کلیان شہر واقع جم پہنچیں جہاں انکی حالت بگڑ گئی۔ انہیں فوراً ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی موت ہوگئی۔

سینیئر پولیس انسپکٹر انل منگلے نے بتایا کہ 'اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر پولیس تفتیش کررہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈی این پی ( ڈیوٹرو فینال نامی ممنوعہ) دوا کے استعمال سے وزن کم کیا جاتا ہے۔

ممبئی: ویٹ لاس کی دوا کے استعمال سے خاتون کی موت

بیرونی ممالک میں ہزاروں نوجوانوں کی موت کے بعد اس دوا کو ممنوعہ قرار دیا گیا ہے۔ مگر بھارت میں آن لائن اور جم میں آسانی سے فراہم ہو رہی ہے۔

ڈاکٹر ودیا کدم کے مطابق عموماً اس طرح کی ممنوعہ دواؤں کا استعمال انسانی زندگی کے لیے خطرناک ہے مگر نوجوان لڑکے لڑکیاں زیرو فیگر اور سکس پیک کے چکر میں آن لائن ان دواؤں کو سرچ کرتے ہیں اور انکی تفصیلات کو پڑھ کر آن لائن آرڈر کر منگا لیتے ہیں اور پھر اسکا استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں۔ جو ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوتا ہے۔

Intro:ممبئی : ویٹ لاس کی دوا استعمال کے دوران خاتون کی موت Body:اگر آپ بھی زیرو فیگر اور بالی وڈ اداکاروں جیسی فولادی جسم کے لیے ان لائن ہربل دواؤں کا استعمال کرتے ہیں. تو ہوشیار ہوجائیں کیوں یہ خطرناک دوائیں آپ کو زندگی کے کھلاواڈ کررہی ہے.

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے میں رہائش پذیر ایک 22 سالہ جم ٹرینر خاتون کو اسکے زیرو فیگر کی خواہش اسکی موت کی وجہ بن گئی اس سے قبل ممبرا کا ایک نوجوان فولادی جسم بنانے کے لیے ایسٹرائیڈ کے زیادہ استعمال کی وجہ سے موت ہوچکی ہے.
تھانے شہر اور مضافات میں گزشتہ 15 دنوں میں یہ دوسرا معاملہ منظر عام پر آیا ہے.

تھانے شہر کے کھوپٹ علاقے میں رہائش پذیر میگھنا دیو گٹکر نامی 22 خاتون جو پیشہ سے جم ٹرینر تھی اور وہ وزن کم کرنے کے لیے آن لائن دستیاب ایورویدک دوا کو استعمال کرتی تھی تفتیش کے دوران معلوم ہواکہ یہ دوا جم کا ایک ٹرینر میگھنا کو باڑی سلم رکھنے کے لئے فراہم کرتا تھا جسکے استعمال سے اسکی موت ہوگئی ہے. حادثہ والے دن چند گھنٹوں قبل اس نے اس ویٹ لاس کی دوا استعمال کیا تھا اور کلیان شہر واقع جم پہنچی اور اسکی حالت بگڑ گئی جسے فوراً ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں تشویشناک صورتحال کے سبب ممبئی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اسکی موت ہوگئی.
Conclusion:فلم اداکارہ ملائیکا ارورا کے زیرو فیگر اور سلمان خان کے سکس پیک باڑی بنانے کی خواہش سبھی نو عمر لڑکے لڑکیوں میں ہے. ڈائٹ پلان، سلم، اور مسلس باڑی بنانے کے لئے بازار میں ایورویدک دواؤں کی بھرمار ہے. اور زیادہ تر اس طرح کی دوائیں ان لائن مل رہی ہے اور اسکے استعمال کرنا کافی نقصان دہ ثابت ہورہا ہے. کیونکہ اسکے استعمال کے لیے کسی ڈاکٹر سے صلاح مشورہ نہیں لیتے ہیں اور اسکا استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں. جو انسانی زندگی کو تباہ کردیتی ہے.

سینئر پولیس انسپکٹر انل منگلے نے بتایا کہ اس معاملے میں اے ڈی آر درج کر پولیس تفتیش کررہی ہے. وزن کم کرنے سلم رہنے کے لیے ڈی این پی بتایا جاتا ہے کہ ڈی این پی ( ڈیوٹروفینال نامی ممنوعہ) دوا کے استعمال کیا جاتا ہے. جوکہ بیرونی ممالک میں ہزاروں نوجوانوں کی موت کے بعد اس دوا کو ممنوعہ قرار دیا گیا ہے. مگر بھارت میں آن لائن اور جم میں آسانی سے فراہم ہورہی ہے. اور اسکے استعمال سے برے اثرات سامنے آرہے ہے.
داکٹر ودیا کدم کے مطابق عموماً اس طرح کی ممنوعہ دواؤں کا استعمال انسانی زندگی کے لیے خطرناک ہے مگر نوجوان لڑکے لڑکیاں زیرو فیگر اور سکس پیک کے چکر میں آن لائن ان دواؤں کو سرچ کرتے ہیں اور انکی تفصیلات کو پڑھ کر آن لائن آرڈر کر منگا لیتے ہیں اور پھر اسکا استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں. ہر کسی کو چست درست رہنا پسند ہے مگر اسکا یہ قطعی مطلب نہیں ہے کہ غلط دوا اور مشورے پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی گنوا دیں.

بائٹ :1ودیا کدم ( فزیشین)

بائٹ :انل منگلے ( سینئر پولیس انسپکٹر نوپاڑہ تھانے)

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.