ETV Bharat / state

کلیان : بیگ سے خاتون کی کٹی لاش برآمد - بیگ کھول کر دیکھا تو ایک نامعلوم خاتون کی لاش تھی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل سینٹرل ریلوے کے کلیان ریلوے اسٹیشن احاطہ میں ایک خاتون کی کٹی لاش برآمد ہونے سے زبردست سراسیمگی پھیل گئی۔

کلیان : بیگ سے خاتون کی کٹی لاش برآمد
کلیان : بیگ سے خاتون کی کٹی لاش برآمد
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 4:03 AM IST

اس لاش کو چھوڑکر فرار ہونے والا شخص ریلوے اسٹیشن پر نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا ہے۔ اس لاش برآمدگی کے معاملے میں کلیان پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کردی ہے۔

کلیان ریلوے اسٹیشن احاطہ میں واقع ریزرویشن کاونٹر کے قریب ایک لاوارث بیگ سے خاتون کی کٹی لاش برآمد ہونے سے زبردست سنسنی پھیل گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایک نامعلوم شخص کلیان اشٹیشن سے بھیونڈی جانے کے لیے آٹو رکشا سے جانے کی کوشش کررہا تھا مگر اس کے ہاتھ میں لیے بیگ سے شدید بدبو آنے کے سبب کوئی بھی اسے بیٹھانے کو تیار نہیں تھا۔ اس لاش کا بھانڈا پھوٹنے کے خوف سے وہ وہیں بیگ چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

کلیان : بیگ سے خاتون کی کٹی لاش برآمد

اس لاوارث بیگ پڑا ہونے اور بدبو آنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی کلیان مہاتما پھولے پولیس اشٹیشن کی فورس جائے وقوع پر پہنچی اور جب بیگ کھول کر دیکھا تو سبھی کے ہوش اڑ گئے اس بیگ میں ایک نامعلوم خاتون کی لاش تھی مگر سر اور اس کا اپری حصہ غائب تھا۔

پولیس اس لاش کو دیکھ کر پریشان ہوگئی جب اسٹیشن پر نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کو تلاش کیا تو ایک نامعلوم شخص بیگ چھوڑ کر فرار ہوتا ہوا صاف نظر آرہا تھا۔

کلیان پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر اس شخص کو تلاش کرنے اور لاش کا معمہ حل کرنے میں مصروف ہے۔ لاش کا آدھا حصہ برآمد ہونے کے بعد پولیس اس پورے قتل کا سراغ لگانے میں مصروف ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 30 کے درمیان ہے اور لاش کو ٹھکانے لگانے والا شخص ہی قاتل ہے یا پھر کچھ اور لوگ ملوث ہے۔ اس بات کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جنسی زیادتی کے بعد اس خاتون کا قتل کیا گیا ہے۔ سی سی ٹی وی میں دکھائی دینے والے شخص کی گرفتاری کے بعد ہی اس قتل سے پردہ اٹھ سکتا ہے۔

Intro:مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل سینٹرل ریلوے کے کلیان ریلوے اسٹیشن احاطہ میں ایک خاتون کی کٹی لاش برآمد ہونے سے زبردست سراسیمگی پھیل گئی ہے.
اس لاش کو چھوڑکر فرار ہونے والا شخص ریلوے اسٹیشن پر نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا ہے. اس لاش برآمدگی کے معاملے میں کلیان پولیس نے نامعلوم افراد کے جلاف مقدمہ درج کر اسے سرگرمی سے تلاش شروع کردیا ہے.
کلیان ریلوے اسٹیشن احاطہ میں واقع ریزرویشن کاونٹر کے قریب ایک لاوارث بیگ سے خاتون کی ٹکرے میں کٹی لاش برآمد ہونے سے زبردست سنسنی پھیل گئی ہے.
بتایا جاتا ہے کہ ایک نامعلوم شخص کلیان اشٹیشن سے بھیونڈی جانے کے لیے آٹو رکشا پکڑنے کی کوشش کررہا تھا مگر اسکے باتھ میں لئے بیگ سے شدید گندی بدبو آنے کے سبب کوئی بھی اسے بیٹھنے کو تیار نہیں تھا. اس لاش کا بھانڈا پھوٹنے کے خوف سے وہ وہیں بیگ چھوڑ کر فرار ہوگیا. اس لاوارث بیگ پڑا ہونے اور بدبو آنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی کلیان مہاتما پھولے پولیس اشٹیشن کی فورس جائے وقوع پر پہنچی اور جب بیگ کھول کر دیکھا تو سبھی کے ہوش اڑ گئے اس بیگ میں ایک نامعلوم خاتون کی لاش تھی مگر سر اور اسکا اپری حصہ غائب تھا. پولیس اس لاش کو دیکھ پر پریشان ہوگئی جب اشتیشن پر نصب سی سی ٹی وی فوٹیج کو تلاش کیا تو ایک نامعلوم شخص بیگ چھوڑ کر فرار ہوتا ہوا صاف نظر ارہا تھا. کلیان پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر اس شخص کو تلاش کرنے اور لاش کا معمہ حل کرنے میں مصروف ہے. لاش کا آدھا حصہ برآمد ہونے کے بعد پولیس اس پورے قتل کا سراغ لگانے میں لگی ہوئی ہے. پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 30 کے درمیان ہے اور لاش کو ٹھکانے لگانے والا شخص ہی قاتل ہے یا پھر کچھ اور لوگ ملوث ہے. اس بات کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ آبروریزی کے بعد اس خاتون کا قتل کیا گیا ہے. سی سی ٹی وی میں دکھائی دینے والے شخص کی گرفتاری کے بعد ہی اس قتل سے پردہ اٹھ سکتا ہے.

Body:کلیان : بیگ سے خاتون کی کٹی لاش برآمد Conclusion:کلیان : بیگ سے خاتون کی کٹی لاش برآمد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.