ETV Bharat / state

Kaskar admitted to JJ Hospital داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر ہسپتال میں داخل - اقبال کاسکر نیوز

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے جے جے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ Iqbal Kaskar admitted to JJ Hospital

اقبال کاسکر ہسپتال میں داخل
اقبال کاسکر ہسپتال میں داخل
author img

By

Published : Aug 21, 2022, 3:33 PM IST

ممبئی: داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب ممبئی کے جے جے ہسپتال میں بھرتی کیا گیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ مفرور گینگسٹر داؤد ابراہیم کے جیل میں بند بھائی اقبال کاسکر کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد ممبئی کے جے جے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ Iqbal Kaskar admitted to JJ Hospital

عہدیدار نے بتایا کہ کاسکر کو نئی ممبئی میں واقع تلوجا جیل سے ہفتہ کے روز ہسپتال لے جایا گیا اور طبی سہولت کے کارڈیک ڈپارٹمنٹ میں ان کا علاج چل رہا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے فروری 2022 میں کاسکر کو منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا۔ ای ڈی نے کاسکر کو تلوجا جیل سے اپنی تحویل میں لے لیا تھا جہاں اس کے خلاف جبری وصولی کے متعدد مقدمات درج تھے۔ بعد میں کاسکر کو عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا تھا۔ Dawood Ibrahims brother Kaskar hospitalised in Mumbai after chest pain

یہ بھی پڑھیں: Iqbal Kaskar Arrested by ED: انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کا بھائی کاسکر گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.