ETV Bharat / state

سائبر جرائم کرنے والوں کے کے نشانے پر بزرگ شہری

سائبر کرائم کا شکار ان دنوں سینئر سٹیزن ہو رہے ہیں۔ یہ جانکاری سائبر سیل کی ڈی سی پی رشمی کرندیکر نے دی ہے۔ سائبر سیل کے مطابق آج کل اس طرح کی وارداتیں عام ہو رہی ہیں، جن میں سبکدوش سینئر سٹیزن کو اپنا شکار اس لئے بناتے ہیں کہ ان کی پنشن کی رقم یا دوسری جمع پونجی ان کے اکاؤنٹ میں رہتی ہیں۔

cyber criminals targeted senior citizens in mumbai
سائبر جرائم کرنے والوں کے کے نشانے پر سینئرسٹیزن
author img

By

Published : Feb 4, 2021, 4:23 PM IST

اس بات کی جانکاری جیسے ہی سائبر جرائم کرنے والوں کو پتا چلتی ہے، وہ انہیں اپنا شکار بنانے کے لئے ہر حربے کا استعمال کرتے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

دوسری سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ ٹیکنیکلی کمزور ہوتے ہیں۔ عمر زیادہ ہونے کے سبب وہ یہ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ انھیں کال کرنے والا کون ہے۔ اس لئے وہ بینک سمجھ کر وہ ساری جانکاری ان لوگوں تک پہنچا دیتے ہیں جو خفیہ ہونی چاہئے۔

مزید پڑھیں:

ممبئی: غیر امداد یافتہ اساتذہ کا احتجاج جاری

سائبر سیل نے یہ آگاہ کیا ہے کہ سینئر سٹیزن یا کسی بھی شخص کو اس طرح کے کال آئیں تو سب سے پہلے ان لوگوں کے جال میں پھنسنے سے بچنے کے لئے فون پر بات نہ کریں نہ ہی انھیں اپنے اکاؤنٹ سے جڑی کوئی جانکاری انھیں دے۔ اس کے علاوہ اپنا او ٹی پی یا کارڈ نمبر بالکل بھی شیئر نہ کریں کیونکہ آپ کی ایک غلطی آپ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.