ETV Bharat / state

بحرِ عرب میں طوفان کی دستک، ساحلی علاقوں میں کووڈ سنٹر کی منتقلی کی تیاری

author img

By

Published : May 15, 2021, 8:18 PM IST

Updated : May 15, 2021, 9:10 PM IST

مہاراشٹر میں ساحلی علاقوں پر تعمیر کیے گئے کووڈ مراکز کو افسران نے طوفان کو دیکھتے ہوئے منتقل کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، تاکہ اگر طوفان کا خطرہ زیادہ ہو تو کسی بھی طرح کی لا پرواہی یا تاخیر کے سبب مریضوں کو کسی طرح کی دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

بحریہ عرب میں طوفان کی دستک کے بعد ساحلی علاقوں میں  کووڈ سنٹر کی منتقلی کی تیاری مکمل

مہاراشٹر میں بھی بحریہ عرب میں طوفان کے آنے کی خبر کے بعد الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ بحریہ عرب میں طوفان کی دستک کے بعد کیرالہ، مہاراشٹرا، گووا، کرناٹک، تمل ناڈو اور گجرات جیسی ساحل ریاستوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

گذشتہ شب کیرالہ کے ساحلی علاقوں میں ایک ماہی گیر کے ناؤ کا انجن فیل ہو جانے کے سبب سمندر میں پھنس گیا تھا۔

اس ناؤ پر کئی ماہی گیر سوار تھے، جنہیں کوسٹ گارڈ کی مدد سے بچا لیا گیا۔ وہیں، دورسری طرف مہاراشٹر میں ساحلی علاقوں پر تعمیر کیے گئے کووڈ مراکز کو طوفان کو دیکھتے ہوئے منتقل کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، تاکہ اگر طوفان کا خطرہ زیادہ ہو تو کسی بھی طرح کی لا پرواہی یا تاخیر کے سبب مریضوں کو کسی طرح کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

کوسٹ گارڈ نے ممبئی کے ساحلی علاقوں پر پینی نگاہیں بنا رکھی ہیں۔ لگاتار کوسٹ گارڈ سمندر میں ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ماہی گیروں سے اپیل کر رہے ہیں کہ سمندر میں نہ جائیں۔
یاد رہے دو دن پہلے ہی محکمہ موسمیات نے بحریہ عرب میں بڑے طوفان کی پشین گوئی کی تھی۔ اس کے بعد ساحلی علاقوں میں موجود ماہی گیروں کو دوسرے مقامات پر منتقل کیا گیا تھا۔

Last Updated : May 15, 2021, 9:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.