ETV Bharat / state

کورونا متاثرہ خاتون نے بچی کو جنم دیا - سنیچر کو حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیا

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ایک کورونا متاثرہ خاتون نے بچی کو جنم دیا۔

ڈاکٹر نیتا پاڈالکر
ڈاکٹر نیتا پاڈالکر
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 5:55 PM IST

اورنگ آباد کے کووڈ 19 سینٹر منی گھاٹی چکلٹھانہ میں ایک حاملہ خاتون مثبت پائی گئی تھی جو ہسپتال میں زیر علاج تھی بروز سنیچر کو حاملہ خاتون نے بچی کو جنم دیا۔

واضح رہے کہ حاملہ خاتون کا سیزر کیا گیا آپریشن کے دوران ڈاکٹروں نے مکمل طور اپنے آپ کو محفوظ کرتے ہوئے خاتون کا آپریشن کیا۔فی الحال ماں اور بچی دونوں ہی صحت مند ہیں۔

ڈاکٹر نیتا پاڈالکر

خاتون کو کووڈ 19 ہونے کی وجہ سے بچی سے دور رکھا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یہ حاملہ خاتون کچھ دن پہلے ہی بمبئی سے اورنگ آباد آئی تھی اور اس کی کورونا رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے بعد اسے کووڈ 19 ہسپتال میں رکھا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.