ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ، کیرالا میں کمی - بھارت کورونا نیوز

ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر سمیت 28 ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں فعال کیسز سب سے زیادہ بڑھے ہیں جبکہ کیرالا میں ان کیسز میں کمی آئی ہے۔

Coruna active cases Increase in Maharashtra
مہاراشٹر میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ، کیرالا میں کمی
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 2:12 PM IST

دریں اثناء مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 5124 فعال کیسز کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ریاست میں فعال کیسز کے اعداد و شمار بڑھ کر 216540 ہوگئے ہیں۔ کیرالا میں فعال کیسز 539 کم ہو کر 24389 رہ گئے ہیں۔ اس دوران مہاراشٹر اور کیرالا میں اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد سب سے زیادہ علیٰ الترتیب 19463 اور 1766 تھی۔

اس وائرس سے سب سے زیادہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد کے کیسز میں مہاراشٹر پہلے اور کیرالا دوسرے مقام پر ہے۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 40715 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 16 لاکھ 86 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 29785 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جسے ملا کر اب تک 11181253 مریض کورونا سے نجات پا چکے ہیں۔ فعال کیسز 10731 سے بڑھنے سے 345377 ہو گئے ہیں۔ اسی دوران مزید 199 مریضوں کی موت کے ساتھ اس بیماری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 160166 ہوگئی ہے۔

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد اس طرح ہے:

ریاست.........فعال کیسز..........صحتیاب...........اموات

انڈمان نکوبار ...... 8 ............ 4969 ...... 62

آندھرا پردیش .......... 2382 ........ 884471 ... 7191

اروناچل پردیش .... 2 ............. 16784 ..... 56

آسام ................ 1670 ........ 215235 ... 1101

بہار ................ 561 .......... 261537 ... 1561

چندی گڑھ ............. 1979 ......... 22325 ..... 363

چھتیس گڑھ .......... 9205 ......... 312511 .... 3962

دادر، ناگر حویلی دمن اینڈ دیو.......... 3427 .......... 2

دہلی .............. 3934 ........ 633975 .... 10963

گوا ................ 1017 .......... 54873 ....... 818

گجرات ............ 7847 ........ 276348 ..... 4454

ہریانہ .......... 5698 ........ 271894 ..... 3101

ہماچل پردیش ... 1385 ......... 58472 ........ 1021

جموں و کشمیر ..... 1336 ......... 125362 ...... 1981

جھارکھنڈ .......... 796 .......... 119478 ....... 1097

کرناٹک ......... 14286 ........ 944917 ...... 12444

کیرالا ............ 24389 ....... 1076571 ..... 4507

لداخ ............ 83 .............. 9707 ......... 130

لکشدیپ ......... 109 ............... 581 ........... 1

مدھیہ پردیش ..... 8592 .......... 264575 ...... 3908

مہاراشٹر ....... 216540 ....... 2234330 .... 53457

منی پور .......... 33 ............... 28933 ........ 373

میگھالیہ ......... 29 ................ 13838 ........ 149

میزورم ......... 17 ................ 4423 ........... 11

ناگالینڈ ........ 2 ................ 12132 ......... 91

اوڈیشہ ........ 838 ............... 336206 ..... 1919

پدوچیری ........ 236 ............... 39521 .......... 676

پنجاب ......... 18628 .......... 190399 ........ 6382

راجستھان ..... 4006 ........... 319217 ........ 2803

سکم ...... 49 ................. 6022 .......... 135

تمل ناڈو ... 3151 ........... 299042 ........ 12609

تلنگانہ ..... 3151 ............ 299042 ........ 1674

تری پورہ ......... 34 ............... 33044 .......... 392

اتراکھنڈ .... 894 ............. 95954 .......... 1704

اتر پردیش ... 3396 .......... 595920 ......... 8760

مغربی بنگال ..... 3574 ........... 567117 ........ 10308

کل ......... 345377 ....... 11181253 ... 160166

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.