ETV Bharat / state

مہاراشٹر، تمل ناڈو، گجرات اور دہلی میں سب سے زیادہ کورونا کا قہر - کورونا وائرس کے 6977 نئے کیسز

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 6977 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 1،38،845 تک پہنچ گئی ہے۔

مہاراشٹر، تمل ناڈو، گجرات اور دہلی میں سب سے زیادہ کورونا کا قہر

author img

By

Published : May 25, 2020, 3:35 PM IST

ملک کی چار ریاستوں مہاراشٹر، تمل ناڈو، گجرات اور دہلی میں عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کا قہر سب سے زیادہ ہے۔ اس میں سے مہاراشٹر اور تمل ناڈو میں متاثرین کی مجموعی تعداد 66،508 جبکہ كورونا کے انفیکشن سے 1746 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

مہاراشٹر، تمل ناڈو، گجرات اور دہلی میں سب سے زیادہ کورونا کا قہر
مہاراشٹر، تمل ناڈو، گجرات اور دہلی میں سب سے زیادہ کورونا کا قہر

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کی صبح جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 'ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 6977 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 1،38،845 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں اس وبا سے کل 4021 افراد کی موت ہوئی ہے اور 57،721 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد اس طرح ہے:

ریاست ................... متاثرین .... ٹھیک ہوئے ....ہلاک شدگان

انڈمان نکوبار ....۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.. 33 ......... 33 ........... 0

آندھرا پردیش ........... 2823 ...... 1856 .......... 56

اروناچل پردیش .......۔۔۔۔۔... 1 ............ 1 ........... 0

آسام .............۔۔۔....... 378 ....... 55 ............ 4

بہار .................... 2587 ..... 702 ......... 13

چنڈی گڑھ .................... 238 ..... 186 ........... 3

چھتیس گڑھ .................. 252 ....... 67 ........... 0

دادرانگر حویلی .......... 02 ......... 0 ........... 0

دہلی ................. 13418 ... 6267 ........ 261

گوا ........................ 66 ......... 19 .......... 0

گجرات ................. 14056 ... 6412 ........ 858

ہریانہ .................. 1184 ...... 765 ......... 16

ہماچل پردیش ............. 203 ....... 63 ......... 3

جموں کشمیر ............. 1621 ......... 809 ....... 21

جھارکھنڈ .................... 370 ...... 148 ........... 4

کرناٹک ................... 2089 ....... 654 ......... 42

کیرالہ ....................... 847 ..... 521 .......... 4

لداخ ......................... 52 ......... 43 .......... 0

مدھیہ پردیش ............... 6665 ..... 3408 ....... 290

مہاراشٹر ................ 50231 .... 14600 ...... 1635

منی پور ........................ 32 ........... 4 .......... 0

میگھالیہ ....................... 14 .......... 12 ........... 1

میزورم ......................... 1 ............ 1 .......... 0

اڑیسہ ...................... 1336 ....... 550 ........ 7

پڈوچیری .......................... 41 ............ 12 ......... 0

پنجاب ....................... 2060 ....... 1898 ........ 40

راجستھان ................... 7028 ....... 3848 ...... 163

سکم .......................... 1 .............. 0 ....... 1

تمل ناڈو ................. 16277 ....... 8324 ....... 111

تلنگانہ ..................... 1854 ......... 1090 ....... 53

تریپورہ ..................... 191 ............ 165 ........ .0

اتراکھنڈ ....................... 317 ............ 58 ......... 3

اترپردیش ................... 6268 ......... 3538 ....... 161

مغربی بنگال ................ 3667 ........... 1339 .... 272

ریاستوں کو دوبارہ سونپے گئے کیسز ... 2642 ........... - -

مجموعی .................. 138845 ...... 57721 ... 4021

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.