ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں کورونا کا قہر - کورونا ٹیکہ

مہاراشٹر میں ہفتہ کے روز، کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 55،411 نئے معاملے درج کئے گئے اور 309 مریضوں کی موت ہوگئی۔

مہاراشٹر میں کورونا کا قہر
مہاراشٹر میں کورونا کا قہر
author img

By

Published : Apr 11, 2021, 9:14 AM IST

مہاراشٹر میں ہفتہ کے روز ، کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 55،411 نئے معاملے درج کئے گئے اور 309 مریضوں کی موت ہوگئی۔

ریاست میں اب تک 33،43،951 افراد متاثر ہوچکے ہیں ، جبکہ 57،638 اس کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، 53،005 افراد اس بیماری کا شکار بن چکے ہیں جبکہ ریاست میں 27،48،153 افراد اس جان لیوا وائرس سے نجات حاصل کرچکے ہیں۔

مہاراشٹر میں دن بہ دن کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مہاراشٹر میں حالات تشویشناک صورتحال اختیار کرتے جارہے ہیں جس کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت سخت اقدامات کر رہی ہے۔ ریاست میں عوام کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے کورونا کے ٹیکے بھی لگوائے جا رہے ہیں لیکن کئی کورونا ٹیکہ سینٹر پر ٹیکوں کی کمی بھی دیکھی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.