ETV Bharat / state

مہاراشٹر: کورونا کے 5 نئے معاملے، مریضوں کی تعداد 135 - ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 135 ہوگئی

مہاراشٹر کے معروف شہر ناگپور میں 4 گوندیا میں ایک نئے معاملے سامنے آئے جن مین 3 مرد اور 2 خواتین ہیں۔

مہاراشٹر: کورونا کے 5 نئے معاملے، مریضوں کی تعداد 135

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 3:39 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST

ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 135 ہوگئی ہے۔ریاستی محکمہ صحت نے یہ اطلاع دی ہیں۔ ریاست میں اب تک 5 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ضلع کے پیٹھ ۔وڈگاؤں میں پڑھنے والی نابالغ سانگلی کے اسلام پور شہر میں متاثر لوگوں کے رابطے میں آئی تھی۔جمعرات کی رات جانچ رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد اسے ضلع کے مراج شہری ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

وہیں شہر کے منگلور پیٹھ علاقے کے بھکتی پوجا نگر میں رہنے والے 20 سالہ نوجوان نے25مارچ کو اپنی جانچ کرائی ۔اس کی رپورٹ بھی پازیٹو آئی۔

ضلع انتظامیہ نے ان سبھی علاقوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اوراس کے رابطے میں آئے سبھی لوگوں کی جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیل چکا ہے۔ اس وائرس سے دنیا بھر میں ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارت میں بھی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.