ETV Bharat / state

مہاراشٹر، پنجاب اور کرناٹک میں کورونا کیسز میں اضافہ

ملک میں مہاراشٹر، پنجاب اور کرناٹک سمیت 22 ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ- 19) کے ایکٹیو کیسز میں اضافہ ہوا ہے، جب کہ کیرالہ میں فعال کیسز لگاتار کم ہورہے ہیں۔

مہاراشٹر ، پنجاب اور کرناٹک
مہاراشٹر ، پنجاب اور کرناٹک
author img

By

Published : Mar 6, 2021, 2:21 PM IST

کورونا نے ملک بھر میں دوبارہ اپنے پیر پھیلانا شروع کردیئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر میں 3696 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نئے اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں مریضوں کی تعداد 90،055 ہوگئی ہے۔

اسی عرصے کے دوران کیرالہ میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 878 عدد کم ہوئی ہے، جس کے بعد یہ تعداد 43،856 رہ گئی ہے۔

کورونا: مہاراشٹر، پنجاب اور کرناٹک میں کیسز میں اضافہ

خبروں کے مطابق گزشتہ عرصے کے دوران، مہاراشٹرا اور کیرالہ میں اس وبا سے سب سے زیادہ 6467 اور 3638 شفایاب ہوئے ہیں۔ اس وائرس سے سب سے زیادہ ٹھیک ہونے والی ریاستوں میں مہاراشٹر پہلے اور کیرالہ دوسرے نمبر پر ہے۔

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر، کرناٹک، پنجاب، دہلی، ہریانہ اور گجرات سمیت 22 ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ مہاراشٹر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ (53) اموات ہوئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست پنجاب میں 397، کرناٹک میں 246، دہلی میں 78 ایکٹیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سنیچر کی صبح وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 18،327 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ 92 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے، ملک میں 14،234 مریض شفایاب ہوئے جس سے صحت مند مریضوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ 54 ہزار 128 ہوچکی ہے ۔ ایکٹیو کیسز میں 3985 کے اضافے کے ساتھ مجموعی تعداد 1.80 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے اور اسی عرصے میں 108 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی اس موذی وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 57 ہزار 656 ہوگئی ہے۔

  • ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

ریاست ........................... ایکٹیو کیسز ..........شفایاب ........ ہلاکتیں

انڈمان نکوبار ..................... 8 .................... 4954 ........... 62

آندھرا پردیش .................... 900 .................. 882369 --- 7172

اروناچل پردیش ...................3 .....................16780 ...........56

آسام ............................. 1635 -------- 214914 --- 1093

بہار .............................. 341 -------- 260821 --- 1544

چنڈی گڑھ.........................587 -------- 21140 ----- 355

چھتیس گڑھ ..................... 2990 ------- 306693 --- 3851

دادر نگر حویلی دمن ودیو ...... 6 ----------- 3400 ----- 2

دہلی ..............................1779 -------- 627797 ---- 10918

گوا ............................... 675 ---------- 53817 ----- 799

گجرات ............................ 2858 --------- 264969 ---- 4413

ہریانہ ------- 1723 --------- 267116 ----- 3053

ہماچل پردیش --- 589 --------- 57428 -------- 997

جموں وکشمیر ---- 891 -------- 124002 ------- 1960

جھارکھنڈ -------- 481 -------- 118601 ------- 1091

کرناٹک ------- 6393 -------- 935066 ----- 12354

کیرالہ -------- 43856 -------- 1024309 ------ 4271

لداخ -------- 42 ------------ 9654 --------- 130

لکشدیپ ------- 156 ------------ 311 ---------- 1

مدھیہ پردیش ---- 3457 ---------- 256424 ------ 3866

مہاراشٹر ------ 90055 --------- 2055951 ----- 52393

منی پور -------- 33 ------------ 28880 ------- 373

میگھالیہ ------- 14 ------------- 13806 -------- 148

میزورم ------- 14 ------------ 4404 --------- 10

ناگالینڈ ------ 15 ------------- 12104 ---------- 91

اوڈیشہ ------- 801 ---------- 334902 ------- 1917

پڈوچیری ------ 176 ----------- 38979 -------- 669

پنجاب ------- 6661 --------- 173630 ------- 5898

راجستھان ----- 1584 ---------- 316750 ------- 2789

سکم ------ 35 ------------ 5987 ---------- 135

تمل ناڈو ---- 3954 ---------- 837525 ------- 12513

تلنگانہ ------ 1936 --------- 296166 -------- 1640

تری پورہ --------- 31 ----------- 33002 --------- 391

اتراکھنڈ ------ 556 --------- 95035 --------- 1694

اتر پردیش ----- 2017 --------- 593288 ------- 8729

مغربی بنگال --- 3226 -------- 562675 ------- 10275

کل ---------- 180304 ------ 10854128 ----- 157656

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.