ETV Bharat / state

Corona Cases Decline in Mumbai: ممبئی میں کورونا کے معاملات میں کمی - Corona cases in mumbai

ممبئی میں گزشتہ دو ہفتوں سے کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ درج کیا جارہا تھا، تاہم گزشتہ دو دنوں سے کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی درج Corona Cases Decline in Mumbai کی جارہی ہے۔

ممبئی میں کورونا کے معاملات میں کمی
ممبئی میں کورونا کے معاملات میں کمی
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 10:51 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں گزشتہ دو ہفتوں سے کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہورہا تھا تاہم گزشتہ دو دنوں سے کورونا متاثرین کی تعداد کمی درج Corona Cases Decline in Mumbai کی جارہی ہے۔

مہاراشٹر میں کورونا ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر سنجے اوک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر میں جس طرح سے کورونا کے معاملے میں کمی ہونے لگی ہے اور ویکسینیشن میں تیزی لائی گئی ہے اس کا اثر واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو دنوں کے ڈیٹا کی بنیاد پر یہ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ ہمیں کم از کم بدھ یعنی کل تک انتظار کرنا چاہیے۔

ڈاکٹر سنجے اوک نے کہا کہ ممبئی میں روزانہ بیس ہزار سے زائد کورونا کے کیسز درج ہوتے تھے جو اب اوسطاً پانچ ہزار ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں ریاستی کورونا ٹاسک فورس کے ماہر ڈاکٹر سبھاش سالونکھے نے بتایا کہ ممبئی میں اس وقت یہ بیان جاری کرنا کہ کورونا کی تیسری لہر بڑھ رہی ہے، جلد بازی ہوگی۔ اب بھی بڑی تعداد میں لوگ کورونا سے مر رہے ہیں اور اگر ہم یکم سے 18جنوری کے درمیان کے اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو مرنے والوں میں بڑی تعداد بزرگوں کی ہے۔ یہ کہنا درست ہے کہ ممبئی میں کورونا کے معاملے میں کمی Corona Cases Decline in Mumbai درج کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.