ETV Bharat / state

Congress Protest رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کانگریس کا احتجاج

اورنگ آباد شہر میں کانگریس کارکنان نے بڑھتی ہوئی رسوئی گیس کی قیمتوں کو لے کر کرانتی چوک علاقے میں مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور نعرہ بازی کی۔ خواتین چولہے پر روٹی بنا کرمرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : Mar 2, 2023, 6:09 PM IST

رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف کانگریس کا احتجاج

اورنگ آباد:ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں رسوئی گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کے خلاف کانگریس نے شہر کے کرانتی چوک علاقے میں چولہا جلا کر اور گیس سلنڈر کو لے کر مرکزی حکومت کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ کانگریس کے اس احتجاج میں پارٹی کے رہنماوں اور کارکنان کے ساتھ ساتھ عام لوگوں نے بھی حصہ لیا۔کانگریس لیڈران کا کہنا ہے کہ 2014 میں جب گیس کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا تو اسمرتی ایرانی نے سابق وزیراعظم کو چوڑیاں بھیجی تھیں لیکن آج وہ خاموش ہیں۔وہ کیوں نہیں احتجاج کر رہیں ہیں۔

کانگریسی کارکنان کا کہنا ہے کہ اسمرتی ایرانی کو بڑھتی ہوئی رسوئی گیس کی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو بھی چوڑیاں بھیجنی چاہئیں کیونکہ پچھلے 8 سالوں آٹھ سو روپے سے زیادہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک مرکزی حکومت رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی نہیں کرتی،اس وقت تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ہم سڑکوں کی ناکہ بندی بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Maharashtra Political Crisis ایوان میں وہپ کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دیا جائے گا، سپریم کورٹ

کانگریس کارکنان کا کہنا ہیں کہ پچھلے کئی سالوں سے ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگ آج بے روزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں، نوجوانوں کو نوکری نہیں مل رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.