ETV Bharat / state

معروف اداکار اکشے کمار کے خلاف شکایت - accusing him of huting culture in ad film

اکشے کمار کے خلاف اشتہاری فلم میں مراٹھی کلچر کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ورلی پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت دی گئی ہے۔

معروف اداکار اکشے کمار کے خلاف شکایت
معروف اداکار اکشے کمار کے خلاف شکایت
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 10:25 AM IST

اداکار اکشے کمار کے خلاف ورلی پولیس اسٹیشن میں دو افراد کی جانب سے ایک تحریری شکایت دی گئی ہے جس میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ 'انہوں نے ڈٹرجنٹ واشنگ پاؤڈر کی ایک اشتہار کے ذریعے 'مراٹھی تہذیب' کو بدنام کیا ہے۔'

شکایت کنندگان نے الزام لگایا ہے کہ 'اشتہاری میں اکشے کی پوشاک نے مراٹھی تہذیب کو بدنام کیا ہے اور اس سے چھترپتی شیواجی مہاراج کے پیروکاروں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔'

اکشے کمار کو واشنگ پاؤڈر برانڈ کی اشتہاری فلم میں مراٹھا یودھا کے طور پر دکھایا گیا ہے۔

شکایت کرنے والوں نے پولیس سے بالی وڈ اداکار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.