ETV Bharat / state

Schools Open in Aurangabad: اورنگ آباد میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز - اورنگ آباد کی خبریں

اورنگ آباد شہر کے میونسپل کارپوریشن حدود میں باضابطہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغا ہوگیا ہے۔ آج سے پہلی تا ساتویں جماعت کے طلباء کو بھی اسکول جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ پہلے روز اسکولوں میں کافی گہماگہمی دیکھی گئی۔ اساتذہ اور سرپرستوں میں جوش وخروش دیکھا گیا۔

اورنگ آباد میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
اورنگ آباد میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز
author img

By

Published : Dec 20, 2021, 10:33 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پیر سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز Beginning of educational activities ہو چکا ہے۔ پہلی سے ساتویں جماعت کے طلباء وطالبات بھی اب کورونا وبا کے بعد اسکول میں پڑھیں گے۔ امیکرون کے خطرے کے پیش نظر اورنگ آباد میں تعلیمی سرگرمیاں تاخیر سے شروع Educational activities in Aurangabad started late due to threat from Omicronہوئیں۔

اورنگ آباد میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

اورنگ آباد شہر کے میونسپل کارپوریشن حدود میں باضابطہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ آج سے پہلی تا ساتویں جماعت کے طلباء کو بھی اسکول جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ پہلے روز اسکولوں میں کافی گہماگہمی دیکھی گئی۔ اساتذہ اور سرپرستوں میں جوش وخروش دیکھا گیا۔ ساتھ ہی سرپرستوں نے بچوں کے تعلیمی نقصان کی بھرپائی پر زور دیا۔

پہلے روز اسکولوں میں بچوں کو چاکلیٹس اور پھول پیش کرکے ان کا استقبال کیا گیا At school, children were greeted with chocolates and flowers۔ اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسکول سے دور بچوں کے تعلیمی خلاء کو پر کرنا ایک چیلنج ہے۔ لیکن اس کمی کو پورا کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Madrasa Student a Made Bulb: مدرسہ کے طالب علم نے ٹوٹے ہوئے کھلونوں سے بلب بنایا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.