ETV Bharat / state

Cocaine Recovered at Mumbai Airport ممبئی ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کے پاس سے کوکین برآمد - خاتون مسافر کے پاس سے کوکین برآمد

ممبئی ایئرپورٹ پر تعینات کسٹم حکام نے ایک خاتون مسافر کے پاس سے آدھا کلو کوکین برآمد کیا ہے۔ Cocaine Recovered at Mumbai Airport

ممبئی ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کے پاس سے کوکین برآمد

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 11:16 AM IST

ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے ممبئی کے ہوائی اڈے پر تعینات کسٹم حکام نے ایک خاتون مسافر کو پکڑ کر اس کے قبضہ سے 490 گرام کوکین برآمد کی ہے۔ Mumbai customs recovered cocaine

محکمہ نے ایک بیان میں کہا کہ ضبط کی گئی منشیات کی مالیت 4.9 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ خاتون مسافر نے کوکین اپنے سینڈل میں بنائے گئے خانوں میں چھپا رکھی تھی۔ اسے گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ محکمہ کے مطابق یہ کارروائی جمعرات کو کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Duty Free Shop Employee Arrested آئی جی آئی ایئرپورٹ پر ڈیوٹی فری شاپ کا ملازم سونے کی سلاخوں کے ساتھ گرفتار

واضح رہے کہ دو روز قبل دہلی کے آئی جی آئی ایئرپورٹ پر ڈیوٹی فری شاپ کے ایک ملازم کو سی آئی ایس ایف نے سونے کی سلاخوں کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔ Duty Free Shop Employee Arrested

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.