ETV Bharat / state

ایم این ایس اور بی جے پی کارکنان کے درمیان جھڑپ - Clashes between MNS and BJP workers

ریاست مہاراشٹر کے شہر تھانے کے نوپاڑہ علاقے آم کا اسٹال ہٹانے کے معاملے میں بی جے پی اور ایم این ایس کارکنان کے درمیان تصادم کو دیکھتے ہوئے پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا مگر پھر بھی پورے علاقے میں حالات پر کشیدہ ہے۔

ایم این ایس اور بی جے پی کارکنان کے درمیان جھڑپ
author img

By

Published : May 10, 2019, 7:43 PM IST

پولیس نے حالات کو دیکھتے ہوئے پورے علاقے میں زبردست پولیس فورسز تعینات کیا گیا ہے۔

ممبئی سے متصل تھانے شہر واقع نوپاڑہ علاقے میں ایم این ایس ( مہاراشٹر نونرمان سینا) کے دفتر کے باہر فٹ پاتھ پر ایم این ایس کی جانب سے آم فروخت کرنے کا اسٹال لگایا گیا تھا۔

اسٹال کے ذریعہ کسان سے سیدھے گاہک کو آم فروخت کیا جارہا تھا۔ مگر ایم این ایس نے اس طرح کے اسٹال لگائے جانے کا تھانے میونسپل کارپوریشن سے کوئی منظوری نہیں لی تھی۔

ایم این ایس اور بی جے پی کارکنان کے درمیان جھڑپ

اسی کو لے کر بی جے پی کے مقامی رہنماؤں نے اس کی شکایت تھانے میونسپل کارپوریشن سے کیا۔ اس معاملے کی وجہ سے ایم این ایس کارکنان احتجاج کرنے لگے اور اسی دوران بی جے پی اور ایم این ایس کارکنان کے مابین زبردست تصادم ہوگیا اور نعرے بازی مارپیٹ کے ساتھ ہی راستہ روک کر پتھر بازی بھی شروع ہوگئی۔

جس وقت اسٹال کی وجہ سے حالات کشیدہ ہوئے اس درمیان بی جے پی مقامی صدر سندیپ لیلے اور ایم این ایس صدر اویناش جادھو بھی موجود تھے۔

اس پرکشیدہ حالات کی اطلاع ملتے ہی پولیس فورس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات پر قابو پانے اور دونوں پارٹیوں کے کارکنان کو ہٹانے کے لیے زبردست لاٹھی چارج کیا۔ جس کے بعد تھانے میونسپل کارپوریشن کی ٹیم نے پہنچ کر غیرقانونی طور سے لگائے گئے اسٹال کو ہٹا دیا۔ اس واردات کے بعد پورے علاقے کا ماحول پرکشیدہ ہے۔

Intro:سال 2019 کے ماہ رمضان کا آج پہلا جمعہ ہے۔ جمعہ کی فضیلت ویسے تو عام دنوں میں بھی ہے، لیکن رمضان المبارک میں اس کا خاص اہتمام رکھا جاتا ہے۔

Body:اسلام کے پانچ بنیادی ارکان نے رمضان المبارک بھی ایک ہے۔ عالم اسلام میں جتنے بھی مسلمان بالغ مرد و خواتین جو بھی ہیں، سبھی پر رمضان المبارک کے ایک ماہ کے روزے فرض ہیں۔

اس ماہ میں عبادت کرنے کا ثواب دیگر 11 ماہ کے عبادت سے کہیں زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہ رمضان میں مساجد میں نمازیوں کی تعداد میں خاصا اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ خواہ وہ چھوٹے بچے ہوں، جوان مرد ہوں یا بڑے بوڑھے بزرگ ہوں۔

درگاہ دادامیاں شاہ رضا مسجد کے امام صاحب نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ رمضان المبارک کے جمعہ کا خاص اہتمام لوگوں کو رکھنا چاہیے، کیونکہ اس کی بڑی فضیلت ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ رمضان کے روزے فرض ہیں، اس ماہ میں خوب عبادت کرنی چاہیے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ سال کے 11 ماہ عبادت نہ کریں، بلکہ ہمیشہ اللہ کی عبادت کرنا چاہیے اور ہر برے کاموں سے گریز کرنا چاہئے۔

Conclusion:رمضان ماہ صرف فاقہ کشی کا نام نہیں ہے، بلکہ رمضان میں ہاتھ پیر، پیٹ، ناک، آنکھ، منہ سبھی کا روزہ رکھنا چاہیے۔
مقصد یہ ہونا چاہیے کہ ہمیں ہر بری چیزوں، بری عادتوں سے باز رہنا چاہیے، اسی کا نام روزہ ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.