ETV Bharat / state

Children Face Mental Stress موبائل پرگیم کھیلنے والے بچے ذہنی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 5:14 PM IST

آپ کا بچہ گھر کے کسی کونے میں بیٹھ کر خاموش موبائل پر گیم کھیل رہا ہے تو یہ بات اچھی نہیں ہے۔ اس کی وجہ سے اسے کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔موبائل پر مسلسل گیم کھیلنے کی وجہ سے بچے دماغی بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔

موبائل پرزیادہ گیم کھیلنے سے بچوں میں مختلف بیماریوں کا پیمانہ بڑا

اورنگ آباد: ملک کی دوسری ریاستیوں کی مہاراشٹر میں بھی بچوں میں موبائل گیم کو لے کر تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔بچوں میں موبائل پر گیم کھیلنے کی وجہ سے انہیں مختلف پریشانیوں کا سامنا کرناوالدین بچوں سے پریشان ہوکر انہیں موبائل دے کر ایک جگہ بیٹھا دیتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہ بچے موبائل پر گیمیگ اور ٹیکنالوجی سے جڑ جاتے ہیں ۔ وہ موبائل کو گھنٹوں استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ مختلف بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔Children Face Mental Stress Because Of Mobile Gaming Says Dr Abdul Mirza

موبائل پرگیم کھیلنے والے بچے ذہنی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں

ماہرنفسیات ڈاکٹر عبدالعراج نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ دور میں بچے زیادہ سے زیادہ وقت موبائل کے ساتھ گزارتے ہیں جو ان کے لئے کسی بھی قیمت پر صحیح نہیں ہے۔ اس سے انہیں کئی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:Disha Committee Meeting مرکزی وزرا کی موجودگی میں اورنگ آباد کے ضلع کلکٹر آفس میں دیشا کمیٹی کی میٹنگ

ایکسپڑت کا کہنا ہے کہ گیم کی وجہ سے بچوں کی آنکھوں پر بہت خراب اثر پڑ رہا ہے ۔موبائل پر گیم نہیں ملنے کے بعد بچے لڑنے پر آمد ہو جاتے ہیں اور ایک وقت ایسا آتا ہے جب بچے کوئی بھی قدم اُٹھا سکتے ہیں۔Children Face Mental Stress Because Of Mobile Gaming Says Dr Abdul Mirza

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.