ETV Bharat / state

یس بینک بدعنوانی: سات مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 1:03 PM IST

ڈی ایچ ایف ایل کے شریک بانی رانا کپور کے اہل خانہ پر 600 کروڑ روپے کی یس بینک میں بدعنوانی معاملے میں سی بی آئی نے سات مقامات پر چھاپے مارکر تلاشی لی۔

یس بینک بد عنوانی: سی بی آئی نے سات مزید مقامات پر چھاپے مارے

سی بی آئی افسران کی ٹیمیں ممبئی میں ملزموں کی رہائش گاہ اور سرکاری احاطے میں کارروائی کررہی ہیں۔

ایجنسی نے الزام لگایا ہے کہ 62 سالہ کپور نے ڈی ایچ ایف ایل کے پروموٹر کپل ودھوان کے ساتھ مل کر مجرمانہ سازش کرنے، دھوکہ دہی اور بدعنوانی کی ہے۔

سی بی آئی نے الزام عائد کا ہے کہ رانا کپور نے اپنے اور اہلخانہ کے خاطر خواہ ناجائز فائدے کے لیے ڈی ایچ ایف ایل کو مالی مدد دی تھی اور یہ امداد رانا کپور اور ان کے خاندان کی کمپنیز کے ذریعہ دی گئی تھی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.