ETV Bharat / state

Imtiyaz Jaleel on Marathi Signboard: کیا مراٹھی سائن بورڈ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرسکتا: امتیاز جلیل

مہاراشٹر کابینہ کے فیصلے پر تبصرہ Imtiyaz Jaleel Slams Marathi Signboard Proposal کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہا کہ' دکانوں میں مراٹھی سائن بورڈ کو لازمی قرار دینا انتخابی ہتھکندہ ہے۔'

Can signboards in Marathi give jobs to Maha youths: Imtiyaz Jaleel
کیا مراٹھی سائن بورڈ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرسکتا
author img

By

Published : Jan 14, 2022, 8:23 PM IST

مہاراشٹر کابینہ نے ایسے دکانوں میں جہاں زیادہ لوگ کام کرتے ہوں اس دکان میں مراٹھی سائن بورڈ کو لازم قرار دیا ہے، جس پر مجلس اتحادالمسلمین کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے تبصرہ کرتے ہوئے Imtiyaz Jaleel Slams Marathi Signboard Move کہا کہ' یہ انتخابی ہتھکنڈے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'ریاستی حکومت کو چاہیے کہ وہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرے۔ ریاست میں بے روزگار نوجوانوں کا برا حال ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ ان کے لیے روزگاری وظیفہ پر فیصلہ کرے۔'

ویڈیو

واضح رہے کہ مہاراشٹر کی کابینہ نے ان دوکانوں میں مراٹھی سائن بورڈ کو لازم قرار دیا ہے جہاں زیادہ لوگ کام کررہے ہیں۔

ایم آئی ایم رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہاکہ' ریاستی حکومت کورونا سے پریشان بیوپاریوں پر مزید مراٹھی سائن بورڈ کا بوجھ نہ ڈالے۔'

امتیاز جلیل کا کہنا ہے کہ' کاروباری طبقہ لاک ڈاؤن کے اندیشے سے پریشان ہے۔ کل کیا ہوگا اس کا کوئی اندازہ نہیں ہے۔ ایسے میں ریاستی حکومت نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے بجائے مراٹھی کے نام پر سیاست کررہی ہے۔ ایم پی امتیاز جلیل نے ریاستی کابینہ کے فیصلے کو انتخابابی ہتکھنڈہ قرار دیا۔'

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.